مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ، رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 1057
1057 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: خَطَبَ مُعَاوِيَةُ فَقَالَ: «إِنَّكُمْ قَدْ أَحْدَثْتُمْ زِيَّ سَوْءٍ، أَلَا وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ نَهَى عَنِ الزُّورِ» قَالَ قَتَادَةُ: وَهُوَ مَا يَجْعَلُ النِّسَاءُ فِي رُءُوسِهِنَّ مِنَ الْخِرَقِ
حضرت سعید (بن مسیب )فرماتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیا‘ فرمایا تم جھوٹی باتوں کو بیان کر تے ہو‘ سنو! رسول اللہ ﷺ نے جھوٹی بات سے منع کیا ہے۔ حضرت قتادہ نے فرمایا: اور وہ جو عورتیں اپنے سروں کی چوٹی پر بناتی ہیں (مراد ہے اس سے منع کیاگیا ہے)۔
الزُّورِ ← «إِنَّكُمْ قَدْ أَحْدَثْتُمْ زِيَّ سَوْءٍ، أَلَا وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَدْ نَهَى ← خَطَبَ مُعَاوِيَةُ ← سَعِيدٌ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1057
