مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو بَكْرَةَ · حديث 901
901 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَتْ مُزَيْنَةُ وَجُهَيْنَةُ وَأَسْلَمُ وَغِفَارٌ خَيْرًا مِنْ بَنِي تَمِيمٍ وَأَسَدٍ وَغَطَفَانَ وَبَنِي عَامِرِ بْنِ صَعْصَعَةَ خَابُوا وَخَسِرُوا وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَهُمْ خَيْرٌ مِنْهُمْ»
حضرت عبدالرحمٰن بن ابی بکراپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا :کہ رسولﷺ نے فرمایا کیا تیرا خیال نہیں کہ اگر قبیلہ مزینہ وجہینہ واسلم وغفار بہتر ہوں‘ بنی تمیم اور اسد اور غطفان اور بنی عامر بن صعصعہ سے‘ وہ گھاٹے یور نقصان میں ہوں گےاس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے !وہ ان سے بہتر ہیں۔
أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 901
