مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ · حديث 829
829 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَخْطُبُ وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ لَهُ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ: «أَنْذَرْتُكُمُ النَّارَ» حَتَّى لَوْ أَنَّ رَجُلًا مَوْضِعَ كَذَا وَكَذَا سَمِعَ صَوْتَهُ
حضرت سماک بن حرب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کو دیکھا آپ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے اور آپ پر چادر تھی 'آپ میں دوران خطبہ ارشاد فرمایا :میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سنا ' آپ نے تو لانے خطبہ فرمایا : میں تم کو جہنم کی آگ سے ڈراتا ہوں 'حتیٰ کہ اگر کوئی آدمی اتنی اتنی مسافت پر بھی ہوتا ' پھر بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سن لیتا۔
صَوْتَهُ، ← «أَنْذَرْتُكُمُ النَّارَ» حَتَّى لَوْ أَنَّ رَجُلًا مَوْضِعَ كَذَا وَكَذَا ← رَسُولَ اللَّهِ يَخْطُبُ وَهُوَ ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَخْطُبُ وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ لَهُ فَقَالَ: ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 829
