مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ · حديث 697
697 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنَّا مَعَ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فِي غَزْوَةٍ فَأَصَابَتْنَا مَخْمَصَةٌ فَكَتَبَ جَرِيرٌ إِلَى مُعَاوِيَةَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ لَا يَرْحَمُ النَّاسَ لَا يَرْحَمُهُ اللَّهُ» قَالَ: فَكَتَبَ مُعَاوِيَةُ أَنْ يَقْفُلُوا قَالَ وَمَتَّعَهُمْ [ص:51] قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: فَأَنَا أَدْرَكْتُ قَطِيفَةً مِمَّا مَتَّعَهُمْ
حضرت ابو اسحاق اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے ایک غزوہ میں ہم کو بھوک لگی تو حضرت جریر نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو خط لکھا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ اس پر رحم نہیں کرتا جو حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے خط لکھا کہ وہ واپس لوٹ آئیں راوی کہتا ہے کہ حضرت امیر معاویہ نے انہیں سامان دیا ابو اسحاق کہتے ہیں جو حضرت امیر معاویہ نے سامان دیا تھا اس میں سے میں نے ایک چھور دار چادر بائی۔
أدركت قطيفة مما متعهم ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← وَمَتَّعَهُمْ [ص:51] ← معاوية أن يقفلوا ← "مَنْ لَا يَرْحَمِ النَّاسَ لَا يرحمه الله" ← رَسُولِ اللَّهِ ← جَرِيرٌ إِلَى مُعَاوِيَةَ ← كنا مع جرير بن عبد الله في غزوة فأصابتنا مخمصة ← أَبِيهِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 697
