مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو مَسْعُودٍ الْبَدْرِيُّ · حديث 649
649 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْبَدْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَى أَهْلِهِ النَّفَقَةً يَحْتَسِبُهَا فَهِيَ لَهُ صَدَقَةٌ» قَالَ: قُلْتُ: أَعَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت ابو مسعود البدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب آدمی اپنے اہل خانہ پر خرچ کرتا ہے ثواب کی نیت سے تو اس کا یہ خرچ کرنا صدقہ ہو جاتا ہے عبداللہ بن زید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابومسعود سے عرض کیا کیا آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں فرمایا ہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے۔
اَبِیْ مَسْعُوْدٍ الْبَدْرِیِّ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 649
