مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي قَتَادَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 637
637 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا حَفَرَ [ص:518] الْخَنْدَقَ، وَكَانَ النَّاسُ يَحْمِلُونَ لَبِنَةً لَبِنَةً، وَعَمَّارٌ نَاقِهٌ مِنْ وَجَعٍ كَانَ بِهِ، فَجَعَلَ يَحْمِلُ لَبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ، قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: فَحَدَّثَنِي أَصْحَابِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْفُضُ التُّرَابَ عَنْ رَأْسِهِ وَيَقُولُ: «وَيْحَكَ يَا ابْنَ سُمَيَّةَ، تَقْتُلُكَ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ» ، وَرُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ
حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب خندق کھود رہے تھے اور صحابہ کرام ایک اینٹ اٹھا رہے تھے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیمار ہونے کے باوجود دو دو اٹھا رہے تھے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے ایک ساتھی نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر انور سے مٹی جھاڑنے تھے اور فرما رہے تھے اے ابن سمیہ کے لخت جگر تیرے لیے افسوس ہے کہ تجھے ایک باغی گروہ قتل کرے گا یہ حدیث ابو نضرہ نے حضرت سعد سے انہوں نے حضرت ابو قتادہ سے روایت کی ہے۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← وُهَيْبٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 637
