مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 577
577 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، وَحُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يُخْبِرَ أَصْحَابَهُ بِلَيْلَةِ الْقَدْرِ فَتَلَاحَى رَجُلَانِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَرَجْتُ وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أُخْبِرَكُمْ بِلَيْلَةِ الْقَدْرِ فَتَلَاحَى رَجُلَانِ فَاخْتُلِجَتْ مِنِّي فَاطْلُبُوهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ فِي سَابِعَةٍ تَبْقَى أَوْ تَاسِعَةٍ تَبْقَى أَوْ خَامِسَةٍ تَبْقَى»
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نکلے ‘اور آپ کا ارادہ یہ تھا کہ آپ اپنے صحابہ کو لیلۃ القدر کے متعلق بتائیں گے تو دو آ دمی جھگڑا کر رہے تھے پس رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں آیا اور میرا ارادہ یہ تھا کہ میں تمہیں لیلۃ القدر کے متعلق بتاؤں گا‘ پس دو آ دمی آ پس میں جھگڑ رہے تھے‘ تو مجھ سے اس کی تعیین اٹھالی گئی سوتم اس کو آ خری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو ۔
عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ وَحُمَيْدٌ ← حَمَّادٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 577
