مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو مِجْلَزٍ وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 529
529 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ: كَانَ رَجُلٌ يَقُولُ: قَدْ طَلَّقْتُكِ قَدْ رَاجَعْتُكِ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا بَالُ رِجَالٍ يَلْعَبُونَ بِحُدُودِ اللَّهِ» وَقَالَ مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت ابو بردہ ‘اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آ دمی اپنی بیوی سے کہتا تھا کہ میں نے تجھے طلاق دی ‘بے شک میں نے تجھ سے رجوع کرلیا‘ پس یہ بات نبی اکر م ﷺ تک پہنچی ‘تو آپ نے فرمایا: ان لوگوں کا کیا حال ہو گا جو اللہ کی حدود کے ساتھ کھیلتے ہیں ۔ اور موسٰی بن مسعود نے یہ روایت از سفیان از ابواسحاق از ابو برده از حضرت ابوموسٰی از نبی اکر م ﷺ بیان کی ہے۔
النَّبِيِّ ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← مُوسَی بْنُ مَسْعُودٍ ← «مَا بَالُ رِجَالٍ يَلْعَبُونَ بِحُدُودِ اللَّهِ» ← قد طلقتك قد راجعتك فبلغ ذلك النبي ← كَانَ رَجُلٌ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زُهَيْرٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 529
