Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو بُرْدَةَ بْنُ أَبِي مُوسَى عَنْ أَبِيهِ · حديث 505

505 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى، عَنْ، عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيَانِ يَقَوِّي بَعْضُهُ بَعْضًا»

حضرت ابو برده بن عبد اللہ بن ابو برده بن ابوموسٰی اپنے والد‘ وہ ان کے دادا حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ایک مؤمن کا تعلق دوسرے مؤمن کے ساتھ ایسا ہو نا چا ہیے جیسے ایک دیوار دوسری دیوار کومضبوط کرتی ہے ۔

اَبِیْ مُوْسیٰ ← جَدِّهِ، ← أَبِي بُرْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 505

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُرَّةُ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 506

506 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، سَمِعَ مُرَّةَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَمُلَ مِنَ الرِّجَالِ كَثِيرٌ، وَلَمْ يَكْمُلْ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَرْيَمُ بِنْتُ عِمْرَانَ وَآسِيَةُ امْرَأَةُ فِرْعَوْنَ وَفَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ»

حضرت عمر و بن مرہ کا بیان ہے کہ انہوں نے حضرت مرہ کو حضرت ابوموسٰی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے سنا کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا: مردوں میں با کمال لوگ تو بہت ہوۓ ہیں‘ لیکن عورتوں میں با کمال سواۓ مریم بنت عمران اور آ سیہ‘ فرعون کی بیوی کی طرح کوئی نہیں ہوئی اور عائشہ کو تمام زمانہ کی عورتوں پر اس طرح فضیلت دی گئی ہے جس طرح ثرید کو تمام کھانوں پر فضیلت حاصل ہے۔

اَبِیْ مُوْسیٰ ← مُرَّۃُ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 506

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيُّ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 507

507 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ دَاوُدَ الْأَوْدِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ، أَنَّ حُمَمَةَ - رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - غَزَا أَصْبَهَانَ مَعَ الْأَشْعَرِيِّ وَفُتِحَتْ أَصْبَهَانُ فِي زَمَانِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: اللَّهُمَّ إِنَّ حُمَمَةَ [ص:407] يَزْعُمُ أَنَّهُ يُحِبُّ لِقَاءَكَ اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ صَادِقًا فَاعْزِمْ لَهُ بِصِدْقِهِ وَإِنْ كَانَ كَاذِبًا فَاحْمِلْهُ عَلَيْهِ وَإِنْ كَرِهَ، اللَّهُمَّ لَا تَرْجِعْ حُمَمَةَ مِنْ سَفَرِهِ هَذَا، فَمَاتَ بأَصْبَهَانَ فَقَامَ الْأَشْعَرِيُّ فَقَالَ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّا وَاللَّهِ فِيمَا سَمِعْنَا مِنْ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا مَبْلَغُ عِلْمُنَا إِلَّا أَنَّ حُمَمَةَ شَهِيدٌ»

حضرت حمید بن عبدالرحمن حمیری فرماتے ہیں کہ اصحاب نبی اکرمﷺ میں ایک آدمی تھا‘ اس کا نام حممہ تھا‘ اس نے اصبھان میں حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ کے ساتھ جہاد کیا‘ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں اصبھان فتح ہوا تھا ‘آپ (حضرت عمر رضی اللہ عنہ ن)ے یہ دعا کی اے اللہ!حممہ کا خیال ہے کہ وہ تجھ سے ملاقات کو پسند کرتا ہے‘ اے اللہ ! اگر وہ سچ ہے تو اس کے عزم کو قبول کر ‘اور اگر جھوٹا ہے تو اس کو ہمت دے اگر چہ دو اس کو ناپسند کرتا ہو‘ اے اللہ !حممہ کو اس سفر سے واپس نہ لوٹانا‘ پس وہ اصبھان میں مر گئے ۔ تو حضرت اشعری کھڑے ہوۓ‘ فرمایا: اے لوگو! اللہ کی قسم ! ہم نے تمہارے نبیﷺ سے جو کچھ سنا ہے اور جہاں تک ہم کو علم ہے وہ یہی ہے کہ حممہ شہید ہے۔

حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ ← دَاوُدَ الْأَوْدِيِّ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 507

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَعِيدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 508

508 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أُحِلَّ الْحَرِيرُ وَالذَّهَبُ لِإِنَاثِ أُمَّتِي وَحُرِّمَ عَلَى ذُكُورِهَا»

حضرت سعید بن ابی ھند حضرت ابوموسٰی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکر مﷺنے فرمایا: ریشم اور سونا میری امت کی عورتوں کے لیے حلال ہے اور یہ دونوں اس کے ( یعنی میری امت کے )مردوں پر حرام ہیں۔

اَبِیْ مُوْسیٰ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ نَافِعٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 508

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ يَزِيدُ بْنُ أَوْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 509

509 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَوْسٍ، أَنَّ الْأَشْعَرِيَّ، لَمَّا ثَقُلَ بَكَتْ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ فَقَالَ: أَمَا عَلِمْتُمْ مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: فَسَأَلْتُ الْمَرْأَةَ [ص:409] بَعْدُ: مَا قَالَ؟ فَقَالَتْ: «بَرِئَ مِمَّنْ حَلَقَ وَسَلَقَ وَخَرَقَ»

حضرت یزید بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ جب حضرت (ابوموسٰی) اشعری رضی اللہ عنہ پر بے ہوشی طاری ہوئی تو ان پر ان کی اہلیہ رونے لگیں‘ آپ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ رسول اللہ ﷺنے کیا فرمایا ہے؟ کہا کہ میں نے اس کے بعد آپ کی اہلیہ سے پوچھا کہ انہوں نے کیا کہا ہے؟ آپ کی اہلیہ نے کہا انہوں نے کہا کہ میں اس سے بری ہوں جو داو یلا کرے‘ بال نوچے اور گریبان چاک کرے۔

أَمَا عَلِمْتُمْ مَا ← يزيد بن أوس أن الأشعري لما ثقل بكت عليه امرأته ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 509

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الضَّحَّاكُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 510

510 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ [ص:410] سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، قَالَ: دَفَنْتُ ابْنِي سِنَانًا، وَأَبُو طَلْحَةَ الْخَوْلَانِيُّ جَالِسٌ عَلَى شَفِيرِ الْقَبْرِ فَقَالَ: حَدَّثَنِي الضَّحَّاكُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَبَضَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ابْنَ الْعَبْدِ قَالَ لِمَلَائِكَتِهِ: «مَا قَالَ عَبْدِي؟» قَالُوا: حَمِدَكَ وَاسْتَرْجَعَ قَالَ: «ابْنُوا لَهُ بَيْتًا وَسَمُّوهُ بَيْتَ الْحَمْدِ»

حضرت ضحاک بن عبد الرحمن حضرت ابوموسٰی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب اللہ عز وجل کسی بندے کے بیٹے کی روح قبض کرتا ہے تو فرشتوں سے پوچھتا ہے کہ میرا بندہ اس کے بعد کیا کہہ رہا تھا؟ فرشتے عرض کرتے ہیں: وہ تیری حمد بیان کر رہا تھا اور پڑھ رہا تھا‘ اللہ فرماتا ہے اس کے صبر کی وجہ سے اس کے لیے جنت میں ایک گھر بناؤ ‘اوراس کا نام بیت الحمد رکھو۔

اَبِیْ مُوْسیٰ ← الضَّحَّاکِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← دفنت ابني سنانا وأبو طلحة الخولاني جالس على شفير القبر فقال ← أَبِي سِنَانٍ ← حَمَّادُ بْنُ [ص:282] سَلَمَةَ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 510

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 511

511 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَسْمَعُ بِي أَحَدٌ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ وَلَا يَهُودِيٌّ وَلَا نَصْرَانِيٌّ وَلَا يُؤْمِنُ بِي إِلَّا كَانَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ»

حضرت سعید بن جبیر حضرت ابوموسٰی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کر تے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جوشخص میرے متعلق سنے‘ خواہ میر اامتی ہو یا یہودی یا عیسائی ہو اور مجھ پر ایمان نہ لاۓ‘ تو اس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔

اَبِیْ مُوْسیٰ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي بِشْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 511

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 512

512 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: «مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ»

حضرت سعید بن ابی حند حضرت ابوموسٰی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: جس نے چوسر (ایک کھیل سے ) کے ساتھ کھیلا‘ بلاشبہ اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ۔

مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ‏.‏ ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 512

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 513

513 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَوْسُ بْنُ مَسْرُوقٍ أَوْ مَسْرُوقُ بْنُ أَوْسٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأَصَابِعُ سَوَاءٌ» ، قُلْتُ: فِي كُلِّ إِصْبَعٍ عَشْرٌ مِنَ الْإِبِلِ؟ قَالَ: «نَعَمْ»

حضرت مسروق بن اوس‘ حضرت ابوموسٰی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: انگلیاں سب برابر ہیں ‘میں نے کہا کہ ہرانگلی کی دیت دس اونٹ ہے؟ ( حضرت ابو موسٰی) رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہ: ہاں !

اَبِیْ مُوْسیٰ ← أوس بن مسروق أو مسروق بن أوس ← غَالِبٍ التَّمَّارِ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 513

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو مِجْلَزٍ وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 514

514 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتٌ أَبُو زَيْدٍ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: صَلَّى الْأَشْعَرِيُّ وَهُوَ فِيمَا بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ بِأَصْحَابِهِ الْعِشَاءَ ثُمَّ صَلَّى رَكْعَةً قَرَأَ فِيهَا بِمِائَةٍ مِنَ النِّسَاءِ، أَوِ الْبَقَرَةِ، فَقِيلَ لَهُ: مَا هَذَا؟ قَالَ: «مَا أَلَوْتُ أَنْ أَضَعَ قَدَمَيَّ حَيْثُ وَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنْ أَصْنَعَ مَا صَنَعَ»

حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ حضرت (ابوموسٰی) اشعری رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان عشاء کی نماز پڑھی‘ پھر ایک رکعت پڑھی اور اس میں سورۃ النسا ، اور سورۃ البقر ہ کی سو آیات پڑھیں‘ آپ سے عرض کیا گیا: یہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا میں نہیں چاہتا کہ میں اپنا قدم وہاں رکھوں جہاں رسول اللہ ﷺنے رکھا ہے اور میں وہ کروں جو آ پ ﷺ نے نہیں کیا ہے۔

اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← ثَابِتُ أَبُو زَيْدٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 514

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو مِجْلَزٍ وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 515

515 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: «مَنْ صَامَ الدَّهْرَ ضُيِّقَتْ عَلَيْهِ جَهَنَّمُ هَكَذَا» وَعَقَدَ عَلَى تِسْعِينَ لَمْ يَرْفَعْهُ شُعْبَةُ وَرَفَعَهُ سَعِيدٌ

حضرت ابوتمیمہ ‘حضرت ابوموسٰی اشعری رضی الله عنه سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جس نے ہمیشہ روز ہ رکھا اس پر جہنم اس طرح تنگ ہو جاۓ گی اور آپ نے نوے ( کے عدد ) کا حلقہ بنایا ۔ شعبہ نے اس حدیث کو مرفوع نہیں ذکر کیا اور سعید نے مرفوع ذکر کیا۔

اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي تَمِيمَةَ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 515

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو مِجْلَزٍ وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 516

516 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ صَامَ الدَّهْرَ ضُيِّقَتْ عَلَيْهِ جَهَنَّمُ هَكَذَا وَعَقَدَ تِسْعِينَ»

حضرت ابوتمیمہ‘ حضرت ابوموسٰی اشعری رضی اللہ عنہ سے وہ نبی اکر مﷺسے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جس نے ہمیشہ روزہ رکھا اس پر ہم اس طرح تنگ ہو جاۓ گی اور آپ نے نوے( کے عدد ) کا حلقہ بنایا۔

"مَنْ صَامَ الدَّهْرَ ضُيِّقَتْ عَلَيْهِ جَهَنَّمُ هَكَذَا"، وَعَقَدَ تِسْعِينَ. ← النَّبِيِّ ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي تَمِيمَةَ، ← الضَّحَّاكِ بْنِ يَسَارٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 516

chevron_left Previous
1…424344…90
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter541. Chapter542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter