مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 421
421 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ حُذَيْفَةَ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ هَذَا الْحَيَّ مِنْ مُضَرَ لَا يَدَعُ عَبْدًا لِلَّهِ فِي الْأَرْضِ صَالِحًا إِلَّا فَتَنَهُ وَأَهْلَكَهُ حَتَّى يُدْرِكَهُمُ اللَّهُ بَعْدُ بِجُنُودٍ مِنْ عِنْدِهِ أَوْ مِنَ السَّمَاءِ فَيُذِلَّهَا حَتَّى لَا يَمْنَعَ ذَنَبَ [ص:337] تَلْعَةٍ»
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا :بے شک یہ قبیلہ مضر والے زمین میں کسی اللہ کے بند ہ کونہیں چھوڑ یں گے‘ مگر وہ اسے آزمائش میں ڈالیں گے اور اس کو ہلاک کر یں گے ‘یہاں تک کہ اللہ عز وجل ان پر آسمان سے ایک ایسا لشکر بھیجے گا ‘اس کے بعد جوان کو ذلیل کرے گا‘ حتیٰ کہ ان کوکسی ٹیلے کا دامن بھی پناہ نہ دے گا ۔
رَسُولِ اللَّهِ ← حُذَيْفَةَ ← أَبِي الطُّفَيْلِ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 421
