مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ بْنِ هَاشِمِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 157
157 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَخْبَرَةَ، قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا مَعَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نَنْتَظِرُ إِذْ مَرَّتْ بِنَا جَنَازَةٌ فَقُمْنَا لَهَا فَقَالَ: مَا هَذَا؟ فَقُلْنَا: هَذَا مَا تَأْتُونَنَا بِهِ يَا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا مَرَّتْ بِكُمْ جَنَازَةُ رَجُلٍ مُسْلِمٍ أَوْ يَهُودِيٍّ أَوْ نَصْرَانِيٍّ فَقُومُوا لَهَا فَإِنَّا لَسْنَا نَقُومُ لَهَا وَلَكِنْ نَقُومُ لِمَنْ مَعَهَا مِنَ [ص:137] الْمَلَائِكَةِ» ، فَقَالَ عَلِيٌّ: مَا فَعَلَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا مَرَّةً وَكَانُوا أَهْلَ كِتَابٍ كَانَ يَتَشَبَّهُ بِهِمْ فِي الشَّيْءِ فَإِذَا نُهِيَ انْتَهَى
حضرت عبد اللہ بن سخبرہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیٹھے ہوۓ تھے کہ اچانک ہمارے پاس سے جناز ہ گز را‘ ہم اس کی تعظیم کے لیے کھڑے ہو گئے ۔ انہوں نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ تو ہم نے کہا: یہ وہی کچھ (احکام ) ہیں جو اے اصحابِ محمدﷺ! آپ ہمارے پاس لاۓ‘ ہمیں حضرت ابوموسٰی اشعری رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تمہارے پاس سے کسی مسلمان یا یہودی یا عیسائی کا جنازہ گزرے تو اس( کی تعظیم) کے لیے کھڑے ہو جایا کرؤ‘ کیونکہ ہم اس ( کی تعظیم) کے لیے کھڑے نہیں ہوۓ تھے لیکن ہم اس کے لیے کھڑے ہوۓ جو اس کے ساتھ فرشتے ہیں ۔ تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا :یہ کام رسول اللہﷺنے صرف ایک مرتبہ کیا تھا ‘اور وہ اہل کتاب کی کسی شے میں مشابہت اختیار کر تے تھے سو جب اس سے منع کیا گیا تو رُک گئے ۔
أَبُو مُوسَی الْأَشْعَرِيُّ ← مَا هَذَا؟ فَقُلْنَا: هَذَا مَا تَأْتُونَنَا بِهِ يَا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ، ← كُنَّا جُلُوسًا مَعَ عَلِيٍّ نَنْتَظِرُ إِذْ مَرَّتْ بِنَا جَنَازَةٌ فَقُمْنَا لَهَا ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَخْبَرَةَ ← مُجَاهِدٍ ← ليث بن أبي سليم ← زَائِدَۃَ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 157
