مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ بْنِ هَاشِمِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 133
133 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قَيْسٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْخَلِيلِ، قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَاسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْخَلِيلِ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: «صَلَّى رَجُلٌ إِلَى جَنْبِي فَسَمِعْتُهُ يَسْتَغْفِرُ لِأَبَوَيْهِ وَقَدْ مَاتَا مُشْرِكِينَ» فَقُلْتُ: «تَسْتَغْفِرُ لِأَبَوَيْكَ وَقَدْ مَاتَا مُشْرِكِينَ؟» فَقَالَ لِي: قَدِ اسْتَغْفَرَ إِبْرَاهِيمُ لِأَبَوَيْهِ فَلَمْ أَدْرِ مَا أَرُدُّ عَلَيْهِ فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ {وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ} [التوبة: 114] الْآيَةَ
حضرت ابواسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے ابوالخلیل سے سنا‘ امام ابوداؤ دفر ماتے ہیں: ان کا نام عبد اللہ بن خلیل ہے ‘انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ ایک آدمی نے میرے پہلو میں نماز پڑھی‘ میں نے سنا وہ اپنے والدین کے لیے استغفار کر رہا تھا حالانکہ وہ دونوں شرک کی حالت میں مرے تھے ‘میں نے اس کو کہا کہ تم اپنے والدین کے لیے استغفار کر رہے ہو حالانکہ وہ دونوں شرک کی حالت میں مرے ہیں‘ اس نے مجھ سے کہا: بے شک ابراہیم علیہ السلام نے بھی اپنے والدین کے لیے دعائے مغفرت کی تھی‘ میں نہیں جانتا تھا کہ میں اس کا کیا جواب دوں‘ سو میں نبی اکرمﷺکے پاس آیا اور اس بات کا ذکر کیا ‘تو اللہ عز وجل نے قرآن پاک میں یہ حکم ا تارا:’’وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ اِبْرَاهِيمَ لِاَبِيهِ ‘‘ (التوبہ: ۱۱۴)۔
يَسْتَغْفِرُ لِأَبَوَيْهِ وَقَدْ مَاتَا مُشْرِكِينَ» فَقُلْتُ: «تَسْتَغْفِرُ لِأَبَوَيْكَ وَقَدْ مَاتَا مُشْرِكِينَ؟» ← «صَلَّى رَجُلٌ إِلَى جَنْبِي ← عَلِيًّا ← أَبُو دَاوُدَ وَاسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْخَلِيلِ ← أبا الخليل ← أَبِي إِسْحَاقَ ← قَيْسٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 133
