مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ بْنِ هَاشِمِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 121
121 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ هُبَيْرَةَ بْنَ يَرِيمَ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةُ حَرِيرٍ فَبَعَثَ بِهَا إِلَيَّ فَلَبِسْتُهَا فَقَالَ لِي: «إِنِّي لَا أَرْضَى لَكَ مَا أَكْرَهُ لِنَفْسِي» ، فَأَمَرَنِي فَشَقَقْتُهَا خُمُرًا بَيْنَ [ص:113] النِّسَاءِ
حضرت ھبیرہ بن یریم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ کے لیے ریشم کا حُلہ ہد یہ کیا گیا تو آپ نے وہ ریشم کا حُلہ میری طرف بھیج دیا‘ سو میں نے اس کو پہن لیا ‘تو آپ ﷺنے مجھ سے فرمایا: بے شک میں جو اپنے لیے ناپسند کرتا ہوں اسے تیرے لیے بھی ناپسند کرتا ہوں‘ پھر آپ نے مجھے حکم دیا تو میں نے اس کے دوٹکڑے کر کے عورتوں کے درمیان تقسیم کر دیا ۔
أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ حُلَّةُ حَرِيرٍ فَبَعَثَ بِهَا إِلَيَّ فَلَبِسْتُهَا ← عَلِيًّا ← هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 121
