المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ صفة أبي بكر رضي الله عنه · حديث 25
25 - حدثنا القاسم بن عباد الخطابي البصري ثنا محمد بن سليمان لوين ثنا سفيان بن عيينة عن إسماعيل عن قيس قال قال معاوية رضي الله عنه Y دخلت مع أبي على أبي بكر رضي الله عنه فرأيت أسماء قائمة على رأسه بيضاء ورأيت أبا بكر رضي الله عنه أبيض نحيفا فحملني و أبي على فرسين ثم عرضنا عليه وأجازنا
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، میں نے حضرت اسماء رضی اللہ عنہا کو دیکھا ، وہ آپ کے سر کے پاس کھڑی تھیں، ان کا رنگ سفید تھا، میں نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دیکھا ، آپ کا رنگ سفید تھا، کمزور سے تھے، مجھے اور میرے والد کو دو گھوڑوں پر سوار کروایا، پھر ہم آپ کے پاس آئے اور ہمیں آپ نے اجازت دی۔
قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، لُوَيْنٌ ← القاسم بن عباد الخطابي البصري
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 25
