المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ الأسود بن سعيد الهمداني عن جابر بن سمرة · حديث 2060
2059 - حدثنا أحمد بن عبد الرحمن بن عقال الحراني ثنا أبو جعفر النفيلي ( ح ) وحدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي قالا ثنا زهير ثنا زياد بن خيثمة عن الأسود بن سعيد الهمداني عن جابر بن سمرة Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( لا تزال هذه الأمة مستقيم أمرها ظاهرة على عدوها حتى يمضي منهم اثنا عشر خليفة كلهم من قريش ) فلما رجع إلى منزله أتته قريش قالوا : ثم يكون ماذا ؟ قال : ( ثم يكون الهرج )
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اس امت کا کام سیدھا اور غالب رہے گا ، اپنے دشمن پر غالب رہیں گے ، یہاں تک کہ بارہ خلفاء ہوں گے ، وہ سارے کے سارے قریش سے ہوں گے ۔ جب آپ اپنے گھر واپس آئے تو قریش آپ کے پاس آئے ، انہوں نے عرض کی : پھر اس کے بعد کیا ہوگا ؟ آپ نے فرمایا : قتل و غارت ۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← الْأَسْوَدِ بْنِ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيِّ، ← زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، ← زُهَيْرٍ ← أَبِي ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ← أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِقَالٍ الْحَرَّانِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2060
