Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 48 - أنيس بن جنادة الغفاري أخو أبي ذر رضي الله عنه يكتب من باب الزاي زيد بن رافع قصة الرجم · حديث 777

773 - حدثنا أبو عبد الملك أحمد بن إبراهيم القرشي ثنا محمد بن عائد ثنا الوليد بن مسلم ثنا أبو طرفة عباد بن الريان اللخمي قال : سمعت عروة بن رويم اللخمي يقول حدثني عامر بن لدين قاضي الناس مع عبد الملك بن مروان قال سمعت أبا ليلى الأشعري يقول حدثني أبو ذر قال Y إن أول ما دعاني إلى الإسلام أنا كنا قوما عربا فأصابتنا السنة فحملت أمي و أخي وكان اسمه أنيسا إلى أصهار لنا بأعلى نجد فلما حللنا بهم أكرمونا فلما رأى ذلك رجل من الحي مشى إلى خالي فقال : تعلم أن أنيسا يخالفك إلى أهلك ؟ فحز في قلبه فانصرف من رعية إبلي فوجدته كئيبا يبكي فقلت : ما بكاؤك يا خال فأعلمني الخبر فقلت : حجز اله منم ذلك إنا نعاف الفاحشة وإن كان الزمان قد أحل بنا ولقد كدرت علينا صفو ما ابتدأتنا به ولا سبيل إلى اجتماع فاحتملت أمي وأخي حتى نزلنا بحضرة مكة فقالل أخي : إني مدافع رجلا شاعرا فقلت : لا تفعل فخرج به اللجاج حتى دافع دريد بن الصمة صرمته إلى صرمته وأيم الله لدريد يومئذ أشعر من أخي فتقاضيا إلى خنساء ففضلت أخي على دريد وذاك أن دريدا خطبها إلى أبيها فقالت شيخ كبير لا حاجة لي فيه فحقدت ذلك عليه فضممنا صرمته إلى صرمتنا فكانت لنا هجمة قال : ثم أتيت مكة فابتدأت بالصفا فإذا عليها رجالات قريش وقد بلغني أن بها صابئ أو مجنون أو شاعر أو ساحر فقلت : أين هذا الذي تزعمونه ؟ قالوا : ها هو ذاك حيث ترى فانقلبت إليه فوالله ما جزت عنهم قيس حجر حتى أكبو علي كل عظم وحجر ومدر فضرجوني بدمي فأتيت البيت فدخلت بين الستور والبناء وصومت فيه ثلاثين يوما لا آكل ولا أشرب إلا من ماء زمزم حتى إذا كانت ليلة قمراء أضحيان أقبلت امرأتان من خزاعة فطافتا بالبيت ثم ذكرتا أساف و نائلة وهما وثنان كانوا يعبدونهما فأخرجت رأسي من تحت الستور فقلت احملا أحدهما على صاحبه فغضبتا ثم قالتا : أم والله لو كانت رجالنا حضورا ما تكلمت بهذا ثم ولتا فخرجت أقفوا آثارهما حتى لقينا رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ( ما أنتما ؟ ومن أين أنتما ؟ ومن أين جئتما ؟ وما جاء بكما ؟ ) فأخبرتاه الخبر فقال : ( أين تركتما الصابئ ؟ ) فقالتا تركناه بين الستور والبناء فقال لهما : ( هل قال لكما شيئا ؟ ) قالتا : نعم كلمة تملأ الفم فتبسم رسول الله صلى الله عليه و سلم ثم انسلتا وأقبلت حيث رسول الله صلى الله عليه و سلم ثم سلمت عليه عند ذلك فقال : ( من أنت ؟ وممن أنت ؟ ومن أين أنت ؟ ومن أين جئت ؟ وما جاء بك ؟ ) فأنشأت أعلمه الخبر فقال : ( من أين كنت تأكل وتشرب ؟ ) فقلت : من ماء زمزم فقال : ( أما إنه طعام طعم ) ومعه أبو بكر رضي الله عنه فقال : يا رسول الهل ائذن لي أن أعشيه قال : ( نعم ) ثم خرج رسول الله صلى الله عليه و سلم يمشي وأخذ أبو بكر رضي الله عنه بيدي حتى وقف رسول الله صلى الله عليه و سلم بباب أبي بكر رضي الله عنه ثم دخل أبو برك بيته ثم أتي بزبيب من زبيب الطائف فجعل يلقيه لنا قبضا قبضا ونحن نأكل منه حتى تملأنا منه فقال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( يا أبا ذر ) فقلت : لبيك فقال : ( أما إنه قد رفعت للي أرض وهي ذات ماء لا أحسبها إلا تهاخة فاخرج إلى قومك فادعهم إلى ما دخلت فيه ) قال : فخرجت حتى أتيت أمي وأخي فأعلمتهما الخبر فقالا : ما بنا رغبة عن الدين الذي دخلت فيه فأسلما ثم خرجنا حتى أتينا المدينة فأعلمت قومي فقالوا : إنا قد صدقناك ولكن نلقى محمدا صلى الله عليه و سلم فلما قدمنا على رسول الله صلى الله عليه و سلم لقيناه فقالت له غفار : يا رسول الله إن أبا ذر أعلمنا ما أعلمته وقد أسلمنا وشهدنا أنك رسول الله صلى الله عليه و سلم ثم تقدمت أسلم وخزاعة فقالوا : يا رسول الله إنا قد رغبنا ودخلنا فيما دخل فيه إخواننا وحلفاؤنا فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( أسلم سالمها الله وغفار غفر الله لها ) ثم أخذ أبو بكر رضي الله عنه بيدي فقال : يا أبا ذر فقلت : لبيك يا أبا بكر فقال : هل كنت تأله في جاهليتك ؟ قلت : نعم لقد رأيتني أقوم عند الشمس ولا أزال مصليا حتى يؤذيني حرها فأخر كأني خفاء فقال لي : فأين كنت توجه ؟ قلت : لا أدري إلا حيث وجهني الله عز و جل حتى أدخل الله علي الإسلام

حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے جس شی نے مجھے اسلام کی دعوت دی، وہ یہ تھی کہ ہم دیہاتی لوگ تھے، ہم کو فاقہ پہنچا تو میں نے اپنی امی اور اپنے بھائی کو اُٹھایا ، بھائی کا نام انیس تھا ، نجد کی اونچی جگہ، جب ہم ان کے پاس پہنچے تو انہوں نے ہماری عزت کی، جب یہ قبیلہ سے ایک آدمی نے دیکھا تو وہ میرے خالوکے پاس گیا، اس نے کہا: آپ کو معلوم ہے کہ انیس آپ کے اہل خانہ کی مخالفت کرتا ہے ؟اس نے یہ بات اپنے دل میں رکھ لی ، میں اونٹ چرا کر ان کی طرف گیا ۔ وہ پریشان رو رہے تھے ، میں نے کہاں : اے خالو!آپ کو کس نے رُلا یا ہے ؟ مجھے انہوں نے معاملہ بتایا تو میں نے کہا: اللہ عزوجل نے اس سے روک دیا ہے ، ہم تو بے حیائی ناپسند کرتے ہیں ، اگر چہ زمانہ ہم پر مسلط ہو گیا ہے تو ہم کو گدلا کر دیا جس صفائی پر ہم ابتداءسے تھے ۔ بُرئی اور اچھائی جمع نہیں ہو سکتی ، میں نے اپنی امی اوربھائی کو اُٹھایا یہاں تک کہ ہم مکہ کے پاس آکر اُترے ۔ میرے بھائی نے کہا : ایک شاعر نے شعر بازی کا مقابلہ رکھا ہو تھا ، میرا بھائی شاعر تھا ۔ میں نے کہا: آپ ایسا نہ کریں ان کو لجاج نامی آدمی لے کر نکلا ، یہاں تک کہ دریدبن صمہ کو ایک دوسرے سے شعر بازی یں ہوتا ہے ، اللہ کی قسم! دریدان دنوں میرے بھائی سے زیادہ شاعر تھا ۔ اور خنساء کے متعلق جھگڑے ۔ خنساء نے میرے بھائی کو اختیار کیا ، درید نے مقابلہ کیا ۔ اس وجہ سے کہ درید نے اپنے والد کے لیے نکاح کا پیغام دیا تھا ۔ خنساء نے کہا: وہ بہت بزرگ ہے ، اس کو کوئی ضرورت نہیں ہے ، وہ اس سے نفرت کرتی تھی ، ہم نے اس کو ایک طرف سے دوسری کی طرف پھر دیا ۔ اس نے ہم کو جواب دیا: پھر یں مکہ آیا تو میں نے صفاء سے ابتداءکی۔ وہاں قریش کے چند مرد تھے، خبر پہنچی کہ وہاں ستارہ پر ست یا مجنون یا شاعرہ جادو گر ہے ۔ میں نے کہا: وہ کہاں ہے جو گمان کرتاہے ؟ انہوں نے کہا : وہ یہاں یہی ہے ، جس جگہ آپ دیکھ رہے ہیں ۔ میں اس کی طرف پلٹا۔ اللہ کی قسم! انہوں نے مجھے مارا جس سے میں خون سے لت پت ہو گیا ، میں مسجد کے پاس آیا تو میع کعبہ کے پردوں کے درمیان داخل ہوا، وہاں میں تیس دن ٹھہرا ، میں نے سوائے آب زم زم کےنہ کھایا نہ پیا یہاں تک کہ چاندوالی راتیں آئیں تو قبیلہ خزاعہ سے دو عورتیں آئیں ، دونوں نے خانہ کعبہ کا طواف کیا ، پھر دونوں نے اساف اور نائلہ کا ذکرکیا ، یہ دونوں بتوں کے نام ہیں ۔ دونوں کی عبادت کی جاتی تھی ، میں نے پردوں کے نیچے سے اپنا سر نکالا۔ میں نے کہا: ان دونوں میں سے ایک اپنے ساتھی کو اُٹھا ئے ۔ دونوں عورتوں کو غصہ آیا ، پھر دونوں عورتوں کو غصہ آیا ، پھر دونوں نے کہا: بہر حال اللہ کی قسم !اگر ہمارے مرد موجود ہوتے تو یہ گفتگو نہ کرتا۔ پھر وہ لوٹنے لگیں ، میں نکلا اور دونوں کے پیچھے چلا۔ دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملیں۔ آپ نے فرمایا : تم دونوں کون ہو؟ کس قبیلہ سے ہو؟ کہاں سے آئی ہو: کون سی شی لائی ہے آپ کی؟ دونوں نے بتایا، آپ نے فرمایا :دونوں اس بے دین کو کہاں چھوڑ کر آئی ہو؟ دونوں نے کہا: ہم اسے کعبہ کے پردوں کے درمیان چھوڑ کر آئی ہیں ۔ آپ نے دونوں سے فرمایا: کیا اس نے ہم دونوں کو کہاہے کوئی شی؟ ان دونوں نےکہا :جی ہاں !ایسی بات کہ جس سے ہمارا منہ بند ہو گیا ہے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تبسم فرمایا ، پرھ دونوں چلی گئیں ، میں پلٹا یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا ، میں نے آپ کو سلام کیا جو آپ کے پاس تھا ، آپ نے فرمایا :کون ہے اور کس قبیلہ سے تعلق ہے ؟ کہاں سے آئے ہو؟ کیسے آئے ہو؟ میں نے آپ کو بتایا ، آپ نے فرمایا: اتنی دیر کیا کھاتے پیتے رہے ہو؟ میں نے عرض کی: آب زمزم! آپ نے فرمایا : آب زمزم کھانے کا کھانا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے ۔ حضرت ابو بکر نے عرض کی: یار سول اللہ ! مجھے اجازت دیں !رات کے کھانے کی دعوت کی۔ آپ نے فرمایا: ٹھیک ہے ، پھر رسوللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چلے ۔ حضرت ابوبکر نے میرا ہاتھ پکڑ یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابو بکر کے دروازے پرکھرے ہوئے ۔ پھر حضرت ابو بکر اپنے گھر داخل ہوئے ، آپ طائف کی کشمس لائے ، ہم کو ایک مٹھی دینے لگے ، ہم اس سے کھاتے رہے یہاں تک کہ ہمارا پیٹ بھر گیا۔ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے ابوذر !میں نے عرض کی: لبیک ! آپ نے فرمایا : میرے سامنے کھجور والی زمین ظاہر ہوگئی ہے ، میرا خیال ہے کہ وہ تہمامہ ہے ، تم اپنی قوم کے پاس جاؤ ، ان کو اس دین کی دعوت دو جس میں تم داخل ہوئے ہو۔ میں نکلا یہاں تک کہ اپنی امی اور بھائی کے پاس آیا ، دونوں کو بتایا تو دونوں نے کہا : جی ہاں ! دین میں آپ داخل ہوئے ہیں ہم کو اس سے رغبت ہے ۔ ہم مسلمان ہوئے پھر ہم نکلے یہاں تک کہ مدینہ آئے ، میں نے اپنی قوم کو بتایا تو انہوں نے کہا: ہم آپ کی تصدیق کرتے ہیں لیکن ہم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملاقات کریں گے ، جب ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تو ہم نے آپ سے ملاقات کی۔ بنو غفار نے عرض کی : یا رسول اللہ !ابو ذر نے ہم کو بتایا جوآپ نے بتایا ہے ، ہم مسلمان ہوئے ، ہم نے گواہی دی ہے کہ آپ اللہ کے رسول ہیں ، پھر قبیلہ اسلم اور خزاعہ والے آگے بڑھتے انہوں نے عرض کی : یار سول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم کو شوق تھا اور ہم اس میں داخل ہوئے ، جس میں ہمارے بھائی اور پیچھے آنے والے داخل ہوئے ہیں ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قبیلہ اسلم والوں کو سلامتی عطافرما!قبیلہ غفار والوں کیااللہ نے مغفرت فرمادی ہے ۔ پھر حضرت ابو بکر نے میرا ہاتھ پکڑا ، فرمایا: اے ابوذر !میں نے عرض کی اے ابوبکر !لبیک !آپ نے فرمایا : تو جاہلیت میں سخت تھا؟ میں عرض کی : جی ہاں ! میں سورج کی گرمی میں کھڑا ہو جاتا ، میں مسلسل نماز پڑھتا رہا یہاں تک کہ مجھے گرمی نے تکلیف دی ، میں گرا، گویا میں کپڑے کا پردہ ہوں ۔ حضرت ابوبکر نے مجھے فرمایا : آپ نے منہ کس طرف کیا تھا ؟ میں نے عرض کی: مجھے معلوم نہیں مگر جس طرف اللہ نے میرا منہ پھیر دیا یہاں تک کہ مجھے اسلام لانے کی توفیق دی۔

أَبُو ذَرٍّ ← أَبَا لَيْلَى الْأَشْعَرِيَّ ← عَامِرُ بْنُ لُدَيْنٍ قَاضِي النَّاسِ مَعَ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ ← عُرْوَةَ بْنِ رُوَيْمٍ اللَّخْمِيِّ، ← أَبُو طَرْفَةَ عَبَّادُ بْنُ الرَّيَّانِ اللَّخْمِيُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← محمد بن عائد ← أَبُو عَبْدِ الْمَلِكِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقُرَشِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 777

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter