المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ 263 - حارثة بن الربيع الأنصاري [ وهو حارثة بن سراقة ] · حديث 3235
3234 - حدثنا علي بن عبد العزيز و أبو مسلم الكشي قالا ثنا حجاج بن المنهال ثنا حماد بن سلمة عن ثابت Y عن أنس أن حارثة بن الربيع جاء نظارا يوم أحد وكان غلاما فأصابه سهم غرب فوقع في ثغرة نحره فقتله فجاءت أمه الربيع فقالت : يا رسول الله قد علمت مكان حارثة مني فإن يكن من أهل الجنة فأصبر وإلا فسترى ما أصنع قال : يا أم حارثة إنها ليست بجنة واحدة ولكنها جنان كثيرة وهو في الفردوس الأعلى قالت : فسأصبر
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت حارثہ بن ربیع اُحد کے دن آئے' یہ ابھی بچے تھے' ان کو گلے میں تیر لگا اور یہ شہید ہو گئے' حضرت ربیع کی والدہ آئیں ' عرض کی: یا رسول اللہ ! آپ حارثہ کا مقام مجھ سے زیادہ جانتے ہیں ! اگر وہ جنتی ہے تو میں صبر کرتی ہوں اور اگر وہ جنتی نہیں تو پھر اللہ بھی دیکھے گا کہ میں کیا کرتی ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اُم حارثہ ! وہ ایک جنت میں نہیں بلکہ کئی جنتوں میں ہے اور وہ فردوس اعلیٰ میں ہے۔ آپ کی والدہ نے کہا: میں صبر کرتی ہوں۔
ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← علي بن عبد العزيز و أبو مسلم الكشي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3235
