المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ باب بيان كفر الجهمية الضلال برؤية الرب عز و جل في القيامة · حديث 2225
2224 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ( ح ) وحدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا أبي قالا ثنا يحيى بن سعيد حدثنا إسماعيل بن أبي خالد ثنا قيس قال : قال لي جرير Y كنا جلوسا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم ليلة البدر فقال : ( إنكم سترون ربكم كما ترون هذا القمر لا تضامون في رؤيته فإن استطعتم أن لا تغلبوا على صلاتين قبل طلوع الشمس وقبل غروبها ) ثم تلا هذه الآية ( { وسبح بحمد ربك قبل طلوع الشمس وقبل غروبها } )
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت جریر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ہم چودھویں رات کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس تھے ، آپ نے فرمایا : عنقریب تم اپنے رب کو ایسے دیکھو گے جس طرح اس چاند کو دیکھ رہے ہو، کہ اسے دیکھنے میں تمہاری آنکھیں جھپکتی نہیں ہیں ، تم طاقت رکھتے ہو کہ تمہاری نماز فجر اور عصر رہنی نہیں چاہیے ، پھر آپ نے یہ آیت پڑھی : اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کریں طلوع آفتاب سے پہلے اور غروب شمس سے پہلے "۔
قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2225
