المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ 275 - الحارث بن حسان البكري · حديث 3325
3324 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا أبو كريب ثنا يونس بن بكير عن عنبسة بن الأزهر Y عن سماك بن حرب قال : تزوج الحارث بن حسان - وكانت له صحبة - وكان الرجل إذ ذاك إذا تزوج تخدر أياما فلا يخرج لصلاة الغداة فقيل له : أتخرج وإنما بنيت بأهلك في هذه اليلة ؟ قال : والله إن امرأة تمنعني من صلاة الغداة في جميع لامرأة سوء
حضرت سماک بن حرب فرماتے ہیں کہ حضرت حارث بن حسان نے شادی کی ' یہ صحابی ہیں' اس وقت یہ رواج تھا کہ جب شادی ہوئی تو وہ چند دن پردے میں رہتا ' وہ صبح کی نماز کے لیے نہ نکلتا ' آپ سے کہا گیا: کیا آپ نہیں نکلے' آج رات آپ نے اپنی بیوی سے جماع کیا ہے؟ انہوں نے کہا: اللہ کی قسم ! بیوی مجھے صبح کی نماز کے لیے روکتی ہے' تمام میں ضروری بہ ضروری بُری عورت ہے ' عورتوں میں بُرائی ہے۔
سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← عَنْبَسَةُ بْنُ الْأَزْهَرِ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3325
