المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ همام بن الحارث عن جرير باب · حديث 2422
2421 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن الثوري عن الأعمش عن إبراهيم عن همام بن الحارث Y قال : رأيت جرير ابن عبد الله بال ثم مسح على خفيه فقيل له : فقال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فعل ذلك قال إبراهيم : فكانوا يرون أن المسح كان بعد نزول المائدة لأن جريرا كان من آخرهم إسلاما
حضرت ہمام بن حارث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا، آپ نے پیشاب کیا اور اپنے دونوں موزوں پر مسح کیا ، آپ سے موزوں پر مسح کرنے کے متعلق بات کی تئی تو آپ نے فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں : ان کی رائے یہ تھی کہ مسح سورۃ مائدہ کے نازل ہونے کے بعد کر رہے ہیں کیونکہ حضرت جریر سب سے آخر میں اسلام لائے تھے
رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فعل ذلك ← رأيت جرير ابن عبد الله بال ثم مسح على خفيه فقيل له ← هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2422
