المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ 2 - نسبة عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 48
48 - حدثنا أبو الزنباع روح بن الفرج ثنا عمرو بن خالد الحراني ثنا يعقوب بن عبد الرحمن بن محمد بن عبد الله عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب قال Y قال عمر بن عبد العزيز لأبي بكر بن سليمان بن أبي حثمة : من أول من كتب من عبد الله أمير المؤمنين ؟ فقال : أخبرتني الشفاء بنت عبد الله وكانت من المهاجرات الأول : أن لبيد بن ربيعة و عدي بن حاتم قدما المدينة وأتيا المسجد فوجدا عمرو بن العاص فقالا : يا ابن العاص استأذن لنا على أمير المؤمنين فقال : أنتما والله أصبتما اسمه هو الأمير ونحن المؤمنون فدخل عمرو على عمر فقال : السلام عليك يا أمير المؤمنين فقال له عمر : ما هذا ؟ فقال : أنت الأمير ونحن المؤمنون فجرى الكتاب من يومئذ
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ابوبکر بن سلیمان بن حثمہ کےلیے کہا: سب سے پہلے کس نے لکھا:" من عبداللہ امیر المومنین؟ " انہوں نے جواب دیا: شفاء بنت عبداللہ جو اوّلین مہاجرات میں سے ہیں ، نے مجھے بتایا کہ لبید بن ربیعہ اور عدی بن حاتم دونوں مدینہ آئے، دونوںمسجد میں آئے، وہاں دونوں نے حضرت عمرو بن عاص کو پایا، دونوں نے کہا: اے اب عاص ! حضرت امیر المومنین سے ہمارے لیے اجازت مانگیں! حضرت عمرو نے فرمایا: تم نے ان کا نام درست رکھا ہے ، وہ امیر اور ایمان والے ہیں ۔ حضرت عمرو، حضرت عمر کے پاس آئے، عرض کی: اے امیر المومنین! آپ پر سلامتی ہو! حضرت عمر نے ان کو فرمایا: یہ کیا ہے ؟ عرض کی آپ امیر ہیں اور ہم ایمان والے ہیں، اس دن سے خط میں یہ لکھتے ہیں۔
كَانَتْ مِنَ الْمُهَاجِرَاتِ الْأُوَلِ، ← أَخْبَرَتْنِي الشِّفَاءُ بِنْتُ عَبْدِ اللَّهِ ← مِنْ عَبْدِ اللَّهِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ؟ ← عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ لِأَبِي بَكْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ: مَنْ أَوَّلُ مَنْ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ← عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ← أبو الزنباع روح بن الفرج
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 48
