المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ 258 - حجاج بن عمرو بن غزية الأنصاري · حديث 3211
3210 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا ضرار بن صرد ثنا علي بن هاشم عن محمد بن عبد الله بن أبي رافع Y عن أبيه في تسمية من شهد مع علي الحجاج بن عمرو بن غزية وهو الذي كان يقول عند القتال : يا معشر الأنصار أتريدون أن نقول لربنا إذا لقيناه { ربنا إنا أطعنا سادتنا وكبراءنا فأضلونا السبيلا }
حضرت محمد بن عبداللہ بن ابو رافع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ' جو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ شریک ہوئے' ان کےناموں سے ایک نام حجاج بن عمرو بن غزیہ کا ہے' یہ لڑائی کے وقت فرماتے تھے: اے انصار کے گروہ ! کیا تم چاہتے ہو کہ ہم اپنے رب سے عرض کریں ' جب ہم اس سے ملیں ' اے ہمارے رب ! ہم اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کے کہنے پر چلے ' انہوں نے ہمیں راہ سے بہکا دیا۔
محمد بن عبد الله بن أبي رافع ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ ← ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3211
