المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 73 - أوفى بن مولة العنزي · حديث 865
861 - حدثنا أحمد بن محمد بن صدقة و أحمد بن بهرام الأيذجي قالا ثنا محمد بن محمد بن مرزوق حدثني عبد الغفار بن منقذ بن حسين بن جحوان بن أبي أوفى بن مولة العنزي عن أبيه عن جده عن أوفى بن موله قال Y أتيت النبي صلى الله عليه و سلم وأقطعني الغميم وشرط علي وابن السبيل أول ريان واقطع ساعدة رجلا منا بئرا بالفلاة يقال لها الجعونية وهي بئر يخبأ فيها الماء وليس الماء العذب وأقطع إياس بن قتادة العنزي الجابية وهي دون اليمامة وكنا أتيناه جميعا وكتب لكل واحد منا بذلك في أديم
حضرت اوفیٰ بن مولا رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، آپ نے مجھے غمیم (جگہ کا نام ہے جو کہ مکہ سے دو منزل کے فاصلہ پر ہے ) الگ کردی اور ابن سبیل کو اول ریان الگ کردی ۔ ساعدہ ہم میں سے ایک آدمی کو جنگل میں کنواں دیا ، اس کو جعونیہ کہا جاتا تھا ، اس کنویں میں پانی اکٹھا کیا جاتا تھا لیکن پانی میٹھا نہیں تھا ۔ ایاس بن قتادہ غزی کو جابیہ دیا یمامہ کے سامنے ، ہم سب آئے تو ہم میں سے ہر ایک کے لیے یہ ایک چمڑ ے میں لکھ کر دیا ۔
أتيت النبي صلى الله عليه و سلم ← أوفى بن موله ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عبد الغفار بن منقذ بن حسين بن جحوان بن أبي أوفى بن مولة العنزي ← مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْزُوقٍ، ← أحمد بن محمد بن صدقة و أحمد بن بهرام الأيذجي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 865
