المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ 117 - بشير السلمي · حديث 1230
1229 - حدثنا محمد بن أبان الأصبهاني ثنا القاسم بن محمد بن عباد المهلبي ثنا أبو عاصم ثنا عبد الحميد بن جعفر ثنا عيسى بن علي الأنصاري عن رافع بن بشير السلمي عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم Y قال : ( يوشك أن تخرج نار تضيء أعناق الإبل ببصرى تسير سير بطيئة الإبل تسير النهار وتقيم الليل تغدو وتروح يقال غدت النار أيها الناس فاغدوا قالت النار أيها الناس فقيلوا راحت أيها الناس فروحوا من أدركته أكلته )
حضرت رافع بن بشر سلمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قریب ہے کہ آگ نکلے ' جس سے بصرہ کے اونٹوں کی گردنیں روشن کر دے گی' ایسے چلے گی جیسے اونٹ آہستہ آہستہ چلتا ہے ' وہ دن کو چلے گی رات کر ٹھہر جائے گی' صبح کو چلے گی شام کو چلے گی ؛ کہا جائے گا: اے لوگو! آگ چل پڑی ہے' تم بھی چلو! آگ کہے گی : اے لوگو! قیلولہ کرو! آگ شام کر چلی ہے' اے لوگو! تم بھی چلو! جس کو میں نے پالیا اس کو میں کھالوں گی۔
أَبِيهِ ← رافع بن بشير السلمي ← عيسى بن علي الأنصاري ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو عَاصِمٍ ← الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1230
