المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 219 - جعدة الجشمي · حديث 2184
2183 - حدثنا محمد بن عبدوس ثنا علي بن الجعد ثنا علي بن الجعد أنا شعبة أخبرني أبو إسرائيل مولى بني جشم بن معاوية قال سمعت جعدة رجلا منهم يحدث Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : جاؤوا برجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقالوا : إن هذا أراد أن يقتلك فقال له : ( لم ترع لم ترع لو أردت ذلك لم تسلط علي )
حضرت جعدہ جشمی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ وہ ایک آدمی کو لے کر حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی بارگاہ میں آئے ، انہوں نے کہا : یہ آپ کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ، آپ نے اسے فرمایا : تجھے ڈر نہیں لگا، تجھے خوف نہیں آیا، تو نے خیال نہیں کیا ! اگر تو یہ ارادہ رکھتا تو پھر بھی مجھ پر مسلط نہ ہو سکتا۔
إن هذا أراد أن يقتلك ← جاؤوا برجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← النبي صلى الله عليه و سلم ← جعدة رجلا منهم ← أبو إسرائيل مولى بني جشم بن معاوية ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسٍ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2184
