المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ عبد الله بن محمد بن صيفي عن حكيم بن حزام · حديث 3097
3096 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا أبو عاصم عن ابن جريج أخبرني عطاء بن صفوان بن موهب عن عبد الله بن محمد بن صيفي Y عن حكيم بن حزام أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ألم أنبك أو ألم أخبر أو ألم يبلغني أو كما شاء الله أنك تبيع الطعام ؟ قلت : بلى قال : فإذا ابتعت طعاما فلا تبيعه حتى تستوفيه
حضرت عبداللہ بن محمد بن صیفی ' حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا مجھے بتایا نہیں گیا' کیا مجھے خبر نہیں دی گئی ' کیا مجھے بتایا نہیں گیا' جس طرح اللہ نے چاہا تو گندم فروخت کرتا ہے؟ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! کیوں نہیں ! آپ نے فرمایا: جب تو گندم خریدے تو اس کو فروخت نہ کر یہاں تک کہ قبضہ کر لے۔
حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ، ← عطاء بن صفوان بن موهب ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،
Hadith 3097
