المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 35 - أوس بن أرقم الأنصاري · حديث 634
630 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من استشهد يوم أحد من الأنصار ثم من بني الحارث بن الخزرج أوس بن أرقم ويقال سليم أبو كبشة مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم من دوس ذكره محمد بن إسحاق فيمن شهد بدرا
حضرت ابن شہاب سے روایت ہے کہ انصار اور بنی حارث بن خزرج مین سے جو احد کے دن شریک ہوئے تھے ، ان ناموں میں سے حضرت اوس بن ارقم بھی ہیں ، بنو دوس قبیلہ سے ہیں ان کو سلیم ابو کبثہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے غلام بھی کہا جاتا ہے ، ان کا ذکر محمد بن اسحاق نے بدر والوں میں کیا ہے ۔
مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 634
