المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 87 - أقرم أبو عبد الله الخزاعي باب من اسمه أقرم واحد · حديث 908
904 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا عبد الله بن عبد الحكم ثنا أبو المثنى سليمان بن يزيد الكعبي عن داود بن قيس عن ابن أقرم عن أبيه عن جده قال Y كنت أرعى غنما بالقاع من نمرة فرأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم نزلها فأقام الصلاة فصلى بأصحابه فصليت معهم كأني أرى عفرة ما تحت منكبي رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو ساجد
حضرت ابن اقرم اپنے والد اور وہ اپ نے والد سے روایت کرتے ہیں ، وہ فرماتے ہیں : میں لقاع مقام نمرہ میں بکریاں چراتاتھا ، میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اُترے تے ہوئے دیکھا ، آپ نے نماز پڑھائی ، آپ کے صحابہ نے آپ کے پیچھے نماز پڑھی تو میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی ، گویا میں اب بھی آپ کے کندھوں کے نیچے کی سفید ی کو حالت سجدہ میں دیکھ رہا ہوں ۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← ابن أقرم ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← أبو المثنى سليمان بن يزيد الكعبي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 908
