المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب تعظيم قول لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله · حديث 596
592 - حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل و محمد بن جعفر الرازي قالا ثنا علي بن الجعد ثنا شعبة عن النعمان بن سالم قال سمعت أوس بن أوس الثقفي يقول Y أتيت النبي صلى الله عليه و سلم في وفد ثقيف قال : وكنت في أسفل القبلة ليس فيها أحد إلا النبي صلى الله عليه و سلم نائم إذ أتاه رجل فساره ثم قال : ( اذهب فاقتله ) ثم قال : ( أليس يشهد أن لا إله إلا الله ويشهد أن محمدا رسول الله ؟ ) قال : بلى قال : ( إني أمرت أن أقاتل الناس حتى يقولوا لا إله إلا الله فإذا قالوها حرمت علي دماؤهم وأموالهم إلا بحقها )
حضرت اوس بن اوس ثقفی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے پاس ثقیف کے وفد میں آیا میں قبلہ کی نیچی طرف میں تھا، اس طرف میں حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے علاوہ کوئی نہ تھا، اچانک آپ کے پاس ایک آدمی آیا، اس نے آپ سے آہستہ بات کی ، پھر فرمایا : جاؤ اور اس کو قتل کرو۔ پھر فرمایا : کیا تو گواہی دیتا ہے کہ لا الہ الا اللہ ان محمد رسول اللہ کی ؟ میں نے عرض کی : کیوں نہیں ! آپ نے فرمایا مجھے حکم دیا گیا ہے لوگوں سے لڑنے کا یہاں تک کہ وہ پڑھیں لا الہ الا اللہ ! جب وہ یہ پڑح لیں تو ان کے خون اور اموال مجھ پر حرام ہیں مگر حق کے ساتھ۔
أتيت النبي صلى الله عليه و سلم في وفد ثقيف ← أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ ← النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ، ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← محمد بن عبدوس بن كامل و محمد بن جعفر الرازي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 596
