المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 14 - أسامة بن أخدري · حديث 526
523 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ( ح ) وحدثنا أحمد بن عمرو القطراني ثنا محمد بن موسى الحرشي قالا ثنا بشر بن المفضل عن بشير بن ميمون عن عمه أسامة بن أخدري Y أن رجلا من بني شقرة يقال له أصرم كان في النفر الذين أتوا رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : فأتاه بغلام له حبشي اشتراه بتلك البلاد فقال : يا رسول الله اشتريت هذا فأحببت أن تسميه وتدعو له بالبركة قال : ( ما اسمك أنت ) قال قال : أصرم قال : ( بل أنت زرعة ) قال : ( فما تريده ؟ ) قال : أريده راعيا قال : ( فهو عاصم ) وقبض النبي صلى الله عليه و سلم كفه
حضرت اسامہ بن اخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی شقرہ سے ایک آدمی جسے اصرم کہا جاتا تھا ، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آنے والے ایک وفد میں تھا ۔ وہ کہتے ہیں : انہیں غلاموں سے خریدے ہوئے ایک حبشی غلام کو وہ اپ کے پاس لائے ، عرض کی : اے اللہ کے رسول میں نے اسے خریدا ہے ، پس مجھے پسند ہے کہ آپ اس کا نام رکھیں اور اس کے لیے دعا بھی کریں ۔ آپ نے فرمایا : تیرا نام کیا ؟ راوی کہتے ہیں کہ اس نے کہا : اصرم ( کاٹنے والا ) ۔ آپ نے فرمایا : تو تو زرعہ ہے ۔ فرمایا : تو کیا چاہتا ہے کہ اس کا نام کیا ؟ اس نے کہا : میں چاہتا ہوں کہ راعی ہو، آپ نے فرمایا : یہ عاصم ہے اور حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کی ہتھیلی کو پکڑ لیا۔
بَشِيرُ بْنُ مَيْمُونٍ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرْشِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 526
