المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ عبيد الله بن القبطية عن جابر بن سمرة · حديث 1837
1836 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا مسعر عن عبيد الله ابن القبطية قال سمعت جابر بن سمرة Y يقول : كنا إذا صلينا خلف النبي صلى الله عليه و سلم قلنا : السلام عليكم السلام عليكم وأشار مسعر بيده عن يمينه وعن شماله فقال : ( ما بال هؤلاء يرفعون أيديهم كأنها أذناب الخيل الشمس أما يكفي أحدكم أو أحدهم أن يضع يده على فخذه ثم يسلم على أخيه من عن يمينه وشماله )
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم جب حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تو ہم عرض کرتے تھے:السلام علیکم ! السلام علیکم ! مسعر نے اپنے ہاتھ سے دائیں بائیں جانب اشارہ کیا ۔آپ نے فرمایا ان لوگوں کا کیا حال ہو گاجو نماز میں اپنے ہاتھ ایسے اٹھاتے ہیں جس طرح گھوڑا اپنی دم ہلاتا رہتا ہے،کیا تم میں سے کسی کےلیے کافی نہیں ہےکہ اپنا ہاتھ اپنی ران پر رکھے ،پھر اپنے بھائی کو دائیں اور بائیں جانب سلام کرے۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ابْنِ الْقِبْطِيَّةِ ← مِسْعَرٍ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1837
