المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 195 - جابر بن أسامة الجهني · حديث 2077
2076 - حدثنا مسعدة بن سعد العطار المكي ثنا إبراهيم بن المنذر الحزامي ثنا عبيد الله بن موسى التيمي ثنا أسامة بن زيد عن معاذ بن عبد الله بن خبيب عن جابر بن أسامة الجهني Y قال : ذهبت إلى السوق فلقيت النبي صلى الله عليه و سلم في أصحابه سألتهم أين يريد ؟ فقالوا : يخط لقومك مسجدا فرجعت فوجدت قومي قياما فقلت : ما بالكم ؟ فقالوا : خط لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم مسجدا برجله وأقام في القبلة خشبة غرزها فيه
حضرت جابر بن اسامہ جہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں بازار کی طرف گیا، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے ملا ، آپ کے صحابہ سے میں نے پوچھا : اپ کا ارادہ کہاں کا ہے ؟ انہوں نے کہا : آپ کی قوم کے لیے مسجد نشان دینا ہے ۔ میں واپس آیا، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو کھڑے ہوئے پایا میں نے کہا : کیا ہوا ؟ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے ہماری مسجد کے لیے لکیر کھینچی ہے اپنے پاؤں کے ساتھ اور قبلہ کی جانب لکڑی گاڑی ہے ۔
جَابِرِ بْنِ أُسَامَةَ الْجُهَنِيِّ ← مُعَاذِ بْنِ عَبْد اللَّه بْنِ خُبَيْبٍ، ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← عبيد اللَّهِ بْنُ مُوسَى التَّيْمِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ← مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ الْعَطَّارُ الْمَكِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2077
