المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ أبو عبد الله مسلم بن مشكم عن أبي واقد · حديث 3316
3315 - حدثنا موسى بن هارون ثنا إسحاق بن راهويه أنا الوليد بن مسلم ثنا الأوزاعي عن حسان بن عطية عن مرثد أو أبي مرثد Y عن أبي واقد الليثي أنهم قالوا : يا رسول الله إنا بأرض يصيبنا بها مخمصة فما يحل لنا من الميتة ؟ قال : إذا لم تغتبقوا ولم تصطحبوا ولم تحتفئوا بقلا فشأنكم بها
حضرت ابو واقد لیثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! ہم اس ملک میں رہتے ہیں جہاں ہمیں بھوک لگتی ہے' مردار سے ہمارے لیے کیا حلال ہے؟ آپ نے فرمایا: جب تم شراب نہیں پیتے ہو ا ور صبح کی شراب پیتے ہو اور نہ ہی سبزیوں کو جڑوں سے اکھیڑ تے ہو تو تمہارا کا م اسی سے ہے' یعنی جائز ہے۔
أبي واقد الليثي أنهم ← مرثد أو أبي مرثد ← حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ رَاهُوَيْهِ ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3316
