المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا، وہ اپنی امانت کی قسم اٹھا رہا تھا‘(جب وہ بعد میں آپ کی خدمت میں آیا تو) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تو وہی نہیں ہے جو امانت کی قسم اٹھا رہا تھا۔
