المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 215 - جنادة بن أبي أمية الزدي باب · حديث 2174
2173 - حدثنا إدريس بن جعفر العطار ثنا يزيد بن هارون ( ح ) وحدثنا أحمد بن عبد الوهاب بن نجدة الحوطي ثنا أحمد بن خالد الوهبي قالا ثنا محمد بن إسحاق عن يزيد بن ابي حبيب عن مرثد بن عبد لله اليزني عن حذافة الأزدي عن جنادة الأزدي Y قال : دخلت على رسول الله صلى الله عليه و سلم في نفر من الأزد يوم الجمعة فدعانا رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى طعام بين يديه فقلنا : إنا صيام فقال : ( صمتم امس ؟ ) قلنا : لا قال : ( فتصومون غدا ؟ ) قلنا : لا قال : ( فافطروا ) ثم قال : ( لا تصوموا يوم الجمعة مفردا )
حضرت جنادہ ازدی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے پاس جمعہ کے دن ازد کے گروہ میں آیا، حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے سامنے کھانا تھا، آپ نے ہمیں دعوت دی، ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ ! ہم روزے کی حالت میں ہیں، آپ نے فرمایا : تم نے کل روزہ رکھا تھا؟ ہم نے عرض کی : نہیں ، آپ نے فرمایا : ( آئندہ ) کل رکھو گے ؟ ہم نے عرض کی : نہیں ، آپ نے فرمایا : روزہ کھول لو۔ پھر فرمایا : صرف جمعہ کا روزہ رکھنا منع ہے ۔
جُنَادَةَ الأَزْدِيِّ ← حذافة الأزدي ← مرثد بن عبد لله اليزني ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ
Hadith 2174
