المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ وما أسند عثمان بن عفان رضي الله عنه · حديث 146
145 - حدثنا بشر بن موسى ثنا أبو عبد الرحمن المقري ثنا كهمس بن الحسن عن مصعب بن ثابت عن عبد الله بن الزبير قال : قال عثمان بن عفان رضي الله عنه وهو يخطب على المنبر Y إني محدثكم بحديث سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم لم يكن يمنعني أن أحدثكم إلا الضن بكم سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( حرس ليلة في سبيل الله أفضل من ألف ليلة يقام ليلها ويصام نهارها )
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب آپ منبر پر جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے ،فرمایا: میں تم کو وہ حدیچ بیان کروں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سنی ہے ! مجھے یہ حدیث بیان کرنے سے رکاوٹ تم سے کنجوسی ہی ہوگی، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اللہ کی راہ میں ایک نگہبانی کرنا افضل ہے ، اس ہزار رات سے جس میں قیام کیا جائے۔ اور اس کے دن میں روزہ رکھا جائے۔
عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ وَهُوَ يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ إِنِّي مُحَدِّثُكُمْ بِحَدِيثٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، ← کهمس بن الحسن ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 146
