المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 74 - أهبان بن صيفي الغفاري مات بالبصرة · حديث 866
862 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا عثمان بن الهيثم حدثنا عبد الله بن عبيد عن عديسة بنت أهبان قالت حيث حضر أبي الوفاة قال Y لا تكفنوني في ثوب مخيط فحيث قبض وغسل أرسلوا إلي أن أرسلي الكفن فأرسلت إليهم بالكفن قالوا : قميص قلت : إن أبي قد نهاني أن أكفنه في قميص مخيط فأرسلت إلى القصار ولأبي قميص في القصار فأتي به فألبس وذهب به فأغلقت بابي وتبعته ورجعت والقميص في البيت فأرسلت إلى الذين غسلوا أبي فقلت كفنتموه في قميص ؟ قالوا : نعم قلت : هو هذا ؟ قالوا : نعم
حضرت عدیسہ بن اھبان فرماتی ہیں کہ میرے والد کی وفات کا وقت قریب ہوا تو اُنہوں نے فرمایا : مجھے سلے ہوئے کپڑے میں کفن نہ دینا ، جس وقت ان کا وصال ہو گیا تو غسل دینے ولوں نے میری طرف کفن کا پیغام بھیجا ، میں نے اُن کی طرف کفن بھیجا، اُنہوں نے کہا: قمیض! میں نے کہا: میرے والد نے مجھے سلی ہوئی قمیض کا کفن دینے منع کیا تھا ، میں نے دھوبی کی طرف پیغام بھیجا ، میرے والد کی قمیض دھوبی کے پاس ، وہ لائی گئی اور پہنائی گئی اور لے جایا گیا ، میرے والد صاحب کو اس قمیض میں لپٹا دیا ، میں ان کے پیچھے گئی اور واپس آئی (دیکھا) تو قمیض گھر میں ہے ، میں نے ان کی طرف قمیض بھیجی جنہوں نے میرے والد کو غسل دیا تھا ، میں نے کہا: اس قمیض میں کفن دیا تھا ؟ اُنہوں نے کہا: جی ہاں! میں نے کہا: کیایہ وہی ہے ؟ اُنہوں نے کہا: جی ہاں!
حَيْثُ حَضَرَ أَبِي الْوَفَاةُ ← عديسة بنت أهبان ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ ← عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 866
