المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ 107 - بسر ( بن أبي أرطاة ) القرشي · حديث 1196
1195 - حدثنا المقدام بن داود المصري ثنا أسد بن موسى ثنا ابن لهيعة ثنا عياش بن عباس عن شييم بن بيتان عن جنادة بن أبي أمية Y أنه قال على المنبر حين جلد الرجلين اللذين سرقا من غنائم الناس : إنه لم يمنعني من قطعهما إلا بسر بن أرطاة وجد رجلا يسرق في الغزو فجلده ولم يقطع يده وقال : نهانا رسول الله صلى الله عليه و سلم عن القطع في الغزو
حضرت جنادہ بن ابو امیہ فرماتے ہیں کہ میں جس وقت منبر پر تھا ' ان دو آدمیوں کو کوڑے مارے جانے لگے جنہوں نے لوگوں کے مال غنیمت سے چوری کی تھی' مجھے ان دونوں کے ہاتھ کاٹنے سے رکاوٹ نہیں تھی سوائے بسر بن ارطاۃ کے۔ آپ نے ایک آدمی کو مال غنیمت کی چوری کرتے ہوئے پایا تو اس کو کوڑے مارے اور اس کا ہاتھ نہیں کاٹا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جہاد میں ہاتھ کاٹنے سے منع کیا ہے۔
جُنَادَةُ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ، ← شِيَيْمِ بْنِ بَيْتَانَ ← عَيَّاشِ بْنِ عَبَّاسٍ، ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ الْمِصْرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1196
