المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 223 - جبلة بن الأزرق · حديث 2197
2196 - حدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن صالح حدثني معاوية بن صالح عن راشد بن سعد عن جبلة بن الأزرق Y وكان من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم صلى إلى جنب جدار كثير الأحجرة صلى ظهرا أو عصرا فلما جلس في الركعتين خرجت عقرب فلدغته فغشي عليه فرقاه الناس فلما أفاق قال : ( الله شفاني وليس برقيتكم )
حضرت جبلہ بن ازرق رضی اللہ عنہ ، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک ایسی دیوار کے پاس نماز پڑھ رہے تھے ، جس میں بہت زیادہ سوراخ تھے ، آپ نے ظہر یا عصر کی نماز پڑھی ، جب دو رکعتیں پڑھ کر بیٹھے تو ایک بچھو نکلا ، اس نے آپ کو ڈسا، آپ کو اس کی تکلیف ہوئی تو صحابہ کرام نے آپ کو دم کیا، جب آپ کو افاقہ ہوا تو آپ نے فرمایا : اللہ نے مجھے شفاء دی ہے ، تمہارے دم نے مجھے شفاء نہیں دی۔
رَاشِدُ بْنُ سَعْدٍ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ
Hadith 2197
