المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 25 - أوس بن أبي أوس مما أسند باب الوضوء ثلاثا والصلاة في النعلين · حديث 606
602 - حدثنا عمر بن حفص السدوسي ثنا عاصم بن علي حدثنا شعبة عن النعمان بن سالم قال سمعت عمر بن أوس عن جده Y أن النبي صلى الله عليه و سلم توضأ فاستوكف ثلاثا قال شعبة وكان رجلا عربيا : فقلت له : ما استوكف ؟ قال : غسل يديه ثلاثا
حضرت عمر بن اوس اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے وضو کیا اور اپنے ہاتھ تین مرتبہ دھوئے ۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں : میں نے کہا کہ " استوکف" کا کیا معنی ہے ؟ تو کہا : اس کا مطلب ہے کہ ہاتھوں کو تین مرتبہ دھونا ۔ حضرت شعبہ دیہاتی آدمی تھے ۔
جَدِّهِ، ← عمر بن أوس ← النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ، ← شُعْبَةُ، ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 606
