المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ سلمة بن كهيل عن جندب · حديث 1697
1696 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا سفيان عن سلمة ابن كهيل قال سمعت جندبا يقول Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ولم أسمع أحدا يقول قال رسول الله صلى الله عليه و سلم غيره قال : فدنوت منه فسمعته يقول قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( من يسمع يسمع الله به ومن يرائي يرائي الله به )
حضرت سلمہ بن کہیل کا قول ہے کہ میں نے حضرت جندب رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے کسی کو کہتے ہوئے نہیں سنا کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :اس کے علاوہ کہا میں آپ کے قریب ہوا ،میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جو شہرت چاہتا ہے اللہ اس کی شہرت کروا دیتا ہے ،جو دکھاوا کروادیتا ہے ،اللہ اس کا دکھاوا کرتا ہے ۔
جُنْدُبًا ← سلمة ابن كهيل ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1697
