المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب · حديث 649
645 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن إبراهيم و عارم قالا ثنا حماد بن سلمة ثنا عقيل بن طلحة السلمي عن مسلم بن هيضم عن الأشعث بن قيس قال Y أتينا النبي صلى الله عليه و سلم في رهط من كندة لا يروني بأفضلهم فقلت : يا رسول الله إنا نزعم أنك منا قال : ( لا نحن بنو النضر بن كنانة لا نقفوا أمنا ولا ننتفي من أبينا ) قال الأشعث بن قيس : يا نبي الله لا أسمع أحدا نفى قريشا من كنانة إلا جلدته
حضرت اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس قبیلہ کندہ کے ایک گروہ میں آئے میں اپنے کو ان سے افضل نہیں دیکھتا تھا ، میں نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم خیال کرتے ہیں کہ آپ ہم سے ہیں ۔ آپ نے فرمایا : نہیں ! ہم بنو نضر بن کنانہ کے ہیں نہ ہم اپنی ماں پر تہمت لگاتے ہیں اور نہ ہم اپنے باپ کی نفی کرتے ہیں ۔ حضرت اشعث بن قیس نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میں کسی سے بھی قریش کی نفی کرتے ہوئے سنوں گا تو اس کو کوڑے ماروں گا۔
الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ، ← مُسْلِمِ بْنِ هَيْضَمٍ، ← عَقِيلِ بْنِ طَلْحَةَ السُّلَمِيِّ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← مسلم بن إبراهيم و عارم ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 649
