المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ مسلم بن جندب عن حكيم بن حزام · حديث 3096
3095 - حدثنا عمر بن حفص السدوسي ثنا عاصم بن علي ثنا ابن أبي ذئب عن مسلم بن جندب Y عن حكيم بن حزام قال : سألت النبي صلى الله عليه و سلم فألححت عليه فقال : ما أنكر مسألتك يا حكيم إن هذا المال خضرة حلوة وإنما هو مع ذلك أوساخ أيدي الناس وإن يد الله فوق يد المعطي ويد المعطي فوق يد المعطى وأسفل الأيدي يد المعطى
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا اور میں نے سوال کرنے میں خوب مبالغہ کیا' آپ نے فرمایا: اے حکیم ! مجھے آپ کو یہ مال دینے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے' بے شک یہ میٹھا اور سرسبز ہے' لوگوں کے ہاتھ پھیلاتا ہے اور بے شک عطا کرنے والے کے ہاتھ خ اوپر ہاتھ اللہ کا ہے ' اور دینے والے کا ہاتھ لینے والے سے اوپر ہوتا ہے اور سب سےنیچے لینے والے کے ہاتھ ہوتے ہیں۔
سألت النبي صلى الله عليه و سلم فألححت عليه ← حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، ← مُسْلِمِ بْنِ جُنْدُبٍ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3096
