المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 199 - جارية بن ظفر أبو نمران الحنفي · حديث 2088
2087 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا هدبة بن خالد ( ح ) وحدثنا المقدام بن داود ثنا أسد بن موسى قالا ثنا أبو بكر بن عياش ثنا دهثم بن قران ثنا نمران بن جارية الحنفي عن أبيه Y قال : اختصم إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم قوم في خص فبعث رسول الله صلى الله عليه و سلم حذيفة يقضي بينهم فقضى للذي يليهم القمط فلما رجع إلى النبي صلى الله عليه و سلم خبره فقال : ( أصبت أو أحسنت )
حضرت نمران بن جاریہ حنفی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک قوم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں جھونپڑی کا جھگڑا لے کر آئی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو ان کے درمیان فیصلہ کرنے کے لیے بھیجا ، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فیصلہ اس کے حق میں کیا کہ یہ جھونپڑی اسی کی ہے جس نے رسی ملی ہوئی تھی ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں حضرت حذیفہ گئے آپ کو خبر دی تو آپ نے فرمایا : تم نے درست اور اچھا فیصلہ کیا ہے ۔
أَبِيهِ ← نمران بن جارية الحنفي ← دَهْثَمُ بْنُ قُرَّانٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Hadith 2088
