المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب ما جاء في لزوم الجماعة والنهي عن مفارقتها وغير ذلك · حديث 490
487 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا جرير عن زيد بن عطاء بن السائب عن زياد بن علاقة عن أسامة بن شريك قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( أيما رجل خرج يفرق بين أمتي فاضربوا عنقه ) هكذا رواه زيد بن عطاء بن السائب عن زياد بن علاقة عن أسامة والصواب عن عرفجة وكذلك رواه محمد بن بشر عن مجالد
حضرت اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جو کوئی آدمی نکلے میرے امت میں تفریق کرے اس کی گردن اڑا دو ۔ اس حدیث کو زید بن عطاء بن سائب نے زیاد بن علاقہ سے وہ اسامہ سے اسی طرح روایت کرتے ہیں ۔ بہتر یہ ہے کہ یہ عرفجہ سے روایت ہے ۔ اسی طرح اس حدیث کو محمد بن بشیر مجالد سے روایت کرتے ہیں ۔
أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ ← زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ← زيد بن عطاء بن السائب ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 490
