المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 206 - جبار بن صخر الأنصاري عقبي بدري · حديث 2134
2133 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني خناس بن سنان بن عبيد بن عدي بن غنم بن عوف بن الخزرج جبار ابن صخر بن أمية بن خنساء بن عبيد بن عدي بن غنم
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی خناس بن سنان بن عبید بن عدی بن غنم بن عوف بن خزرج میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام جبار بن صخر بن امیہ بن خنساء بن عبید بن عدی بن غنم کا بھی ہ ے۔
أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2134
