المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ باب تميم بن طرفة الطائي عن جابر بن سمرة · حديث 1811
1810 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن الثوري عن الأعمش عن المسيب بن رافع عن تميم الطائي عن جابر بن سمرة رضي الله عنه Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ألا تصفون خلفي كما تصف الملائكة عند ربهم ؟ ) قالوا : وكيف تصف الملائكة عند ربهم ؟ قال : ( يتمون الصفوف المقدمة ويتراصون في الصف )
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :کیا تم میرے پیچھے ایسے ہی صفیں نہیں بناؤ گے جس طرح فرشتے اپنے رب کے ہاں بناتے ہیں ؟صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کی :یا رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرشتے اپنے رب کے پاس کیسے صفیں بناتے ہیں؟آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :آگے والی صف مکمل کرتے ہیں اور صف میں خوب مل کر کھڑے ہوتے ہیں۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← تَمِيمٍ الطَّائِيِّ ← الْمُسَیِّبِ بْنِ رَافِعٍ، ← الْاَعْمَشِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1811
