المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ أبو بكر بن أبي موسى عن جابر بن سمرة · حديث 2071
2070 - حدثنا محمد بن الليث الجوهري و أحمد بن زهير التستري قالا ثنا أبو كريب ثنا عمر بن عبيد عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة Y قال سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : ( يكون بعدي اثنا عشر أميرا ) ثم تكلم فخفي علي فسألت الذي يليني فقال : ( كلهم من قريش )
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : میرے بعد بارہ خلفاء ہوں گے ، پھر آپ نے ایک بات آہستہ آواز میں ارشاد فرمائی جو میں نہ سن سکا، میں نے اپنے والد سے پوچھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے کیا فرمایا ہ ے؟ میرے والد نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : وہ سارے کے سارے قریش سے ہوں گے ۔
«كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ» ← يكون بعدي اثنا عشر أميرا ثم تكلم فخفي علي فسألت الذي يليني ← النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← عُمَرُ بْنُ عُبَیْدٍ، ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← محمد بن الليث الجوهري و أحمد بن زهير التستري
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2071
