المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ علي بن أبي طلحة عن الحسن بن علي رضي الله عنه · حديث 2759
2758 - حدثنا علي بن إسحاق الوزير الأصبهاني ثنا إسماعيل بن موسى السدوسي ثنا سعيد بن خيثم الهلالي عن الوليد بن يسار الهمداني Y عن علي بن أبي طلحة مولى بني أمية قال : حج معاوية بن أبي سفيان وحج معه معاوية بن حديج وكان من أسب الناس لعلي فمر في المدينة في مسجد الرسول صلى الله عليه و سلم و الحسن بن علي جالس في نفر من أصحابه فقيل له : هذا معاوية بن حديج الساب لعلي رضي الله عنه فقال : علي بالرجل فأتاه الرسول فقال : أجب قال : من ؟ قال : الحسن بن علي يدعوك فأتاه فسلم عليه فقال له الحسن بن علي رضي الله عنه : أنت معاوية بن حديج ؟ قال : نعم فرد عليه ثلاثا فقال له الحسن : الساب لعلي ؟ فكأنه استحيى فقال له الحسن رضي الله عنه : أم والله لئن وردت عليه الحوض وما أراك أن ترده لتجدنه مشمر الازار على ساق يذود المنافقين ذود غريبة الإبل قول الصادق المصدوق صلى الله عليه و سلم وقد خاب من افترى
بنی اُمیہ کے غلام حضرت علی بن ابو طلحہ فرماتے ہیں کہ معاویہ بن ابو سفیان نے حج کیا، ان کے ساتھ معاویہ بن حدیج نے بھی حج کیا۔ معاویہ بن حدیج، حضرت علی رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینے والوں میں سے تھا ۔ یہ معاویہ بن حدیج مدینہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد کے پاس سے گزرا ، حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما صحابہ کے گروہ میں تھے ، آپ سے عرض کی گئی : یہ معاویہ بن حدیج ہے جو حضرات علی کو گالیاں دیتا ہے ۔ آپ نے فرمایا: اس آدمیکو میرے پاس لاؤ !آپ کا نمائندہ اُسے آپ کے پاس لایاتو اُ س نے کہا: کون ہے؟ نمائندہ نےکہا: حضرت حسن بن علی آپ کو بلارہے ہیں۔ معاویہ بن حدیج آیا، اُس نے سلام کیا۔ حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: تُو حضرت علی کو گالیاں دیتا ہے ۔ اُس نے شرم کی ، حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اللہ کی قسم !اگر تُو حوض کو ثر پرآیا تو میں تجھے واپس کروں گا، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوض کو ثر سے منافقوں کو ایسے دور کیا جائے گا جس طرح اجنبی اونٹ کو دور کیا جا تا ہے ، یہ بات صادق مصدوق نے فرمائی ہے کہ وہ نقصان میں ہے جس نے افتراء باندھا ۔
عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ مَوْلَى بَنِي أُمَيَّةَ ← الْوَلِيدِ بْنِ يَسَارٍ الْهَمْدَانِيِّ، ← سعيد بن خيثم الهلالي ← إسماعيل بن موسى السدوسي ← عَلِيُّ بْنُ إِسْحَاقَ الْوَزِيرُ الْأَصْبَهَانِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2759
