Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 26

قال ابن شهاب : وقالت عائشة : وتوفي أبو بكر على رأس ثلاث وستين

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا وصال 63 سال کی عمر میں ہوا۔

عائشة وتوفي أبو بكر على رأس ثلاث وستين ← ابْنِ شِهَابٍ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 26

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 192

قال الزبير : وحدثني يعني إبراهيم بن المنذر عن الواقدي قال : كان طلحة بن عبيد الله آدم كثير الشعر ليس الجعد ولا البسط حسن الوجه دقيق العرنين إذا مشى أسرع كان لا يغير شيبه قتل يوم الجمل في جمادى سنة ست وثلاثين

حضرت واقدی فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ بن عبید اللہ بہت زیادہ بالوں والے تھے، نہ گھنگھریالے تھے نہ سیدھے تھے بلکہ درمیانے تھے، خوبصورت تھا، ناک کا اوپر والا حصہ باریک تھا، جب چلتے تو تیز چلتے ، آپ کی حالت بدلتی نہیں تھی، جنگ جمل میں جمادی (اولیٰ) میں 26 ہجری میں شہید کیے گئے۔

الْوَاقِدِيُّ ← يعني إبراهيم بن المنذر ← الزُّبَيْرِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 192

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 200

قال الواقدي : وقتل يوم الجمل في جمادى سنة ست وثلاثين قال الواقدي : وحدثني محمد بن إسماعيل بن إبراهيم بن محمد بن طلحة بن عبيد الله عن محمد بن زيد بن المهاجر بن قنفذ التيمي قال : قتل طلحة وهو ابن أربع وستين ودفن بالبصرة في ناحية ثقيف

حضرت محمد بن زید بن مہاجر بن قنفذ تیمی فرماتے ہیں : حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کو جس دن شہید کیا گیا، آپ کی عمر 64 سال تھی ، آپ کو بصرہ میں ثقیف بستی کے قریب دفن کیا گیا۔

مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ التَّيْمِيِّ ← محمد بن إسماعيل بن إبراهيم بن محمد بن طلحة بن عبيد الله ← الْوَاقِدِيُّ ← الْوَاقِدِيُّ: وَقُتِلَ يَوْمَ الْجَمَلِ فِي جُمَادَى سَنَةَ سِتٍّ وَثَلَاثِينَ.

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 200

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 239

قال يحيى : وأخبرني الليث عن أبي الأسود أنه أخبره عروة أن الزبير رضي الله عنه أسلم وهو ابن ثمان سنين وكان يكنى أبا عبد الله فإن كان رسول الله صلى الله عليه و سلم أقام بمكة ثلاث عشرة فهو يوم قتل ابن سبع وخمسين وإن كان أقام عشر سنين فالزبير ابن أربع وخمسين سنة

حضرت عروہ سے روایت ہے کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ اسلام لائے ، اس وقت آپ کی عمر 18 سال تھی، ان کی کنیت ابو عبداللہ ہے ، یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مکہ میں تیرہ دن ٹھہرے ، جس دن شہید کیے گئے اس دن آپ کی عمر 57 سال تھی، آپ مدینہ شریف میں دس سال رہے ، حضرت زبیر کی عمر 54 سال تھی۔

أَبِي الْأَسْوَدِ، أَنَّهُ ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 239

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 252

وسمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : حين تلا هذه الآية { شهد الله أنه لا إله إلا هو } إلى قوله { العزيز الحكيم } قال : ( وأنا أشهد أنك لا إله إلا أنت العزيز الحكيم )

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس وقت آپ نے یہ آیت پڑھی: " اللہ گواہی دیتا ہے کہ اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے ، وہ غالب حکمت والا ہے "۔ آپ نے فرمایا: میں گواہی دیتا ہوں کہ اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے ، تو غالب حکمت والا ہے ۔

أشهدُ أنك لا إلهَ إلا أنتَ العزيزُ الحكيمُ) ← حين تلا هذه الآية إلى قوله

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 252

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 281

قال : ثم قال : ( أيما امرئ مسلم أعتق امرءا مسلما فهو فكاكه من النار يجزى بكل عظم منه عظما منه وأيما امرأة مسلمة أعتقت امرأة مسلمة فهي فكاكها من النار يجزى بكل عظم منها عظما منها وأيما امرء مسلم أعتق امرأتين مسلمتين فهما فكاكه من النار يجزى عظمين منهما عظما منه )

حضرت عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی آدمی مسلمان مرد کو آزاد کرتا ہے تو اس کے بدلے اس کو جہنم سے آزاد کیا جائے گا، اس آزاد ہونے والے کی ہر ہڈی کے بدلے اسے جزاء دی جائے گی، جو کوئی مسلمان عورت دوسری مسلمان عورت کو آزاد کرتی ہے تو پس یہ اس کی جہنم سے آزادی ہے ، جو کوئی مسلمان مرد و مسلمان عورتوں کو آزاد کرتا ہے توان دونوں کے بدلے اس کو جہنم سے آزاد کیا جائے گا، اس کی دونوں ہڈیوں کے برابر اس کی ہڈیوں کو اجر دیا جائے گا۔

ثُمَّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 281

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 1220

قال أبو ذر : وما سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قال : لا قال : أشهد أني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( من ولى أحدا من الناس أتي به يوم القيامة حتى يوقف على جسر جهنم فإن كان محسنا تجاوز وإن كان مسيئا انخرق به الجسر فهوى فيه سبعين خريفا وهي سوداء مظلمة ) فأي الحديثين أوجع لقلبك ؟ قال : كلاهما قد أوجع قلبي فمن يأخذها بما فيها ؟ وقال أبوذر : من سلت الله أنفه وألصق خده بالأرض أما إنا لا نعلم إلا خيرا وعسى إن وليتها من لا يعدل فيها أن لا ننجو من إثمها

حضرت بشر بن عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نکلے ' آپ پریشان تھے ' آپ سے حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ملے ' عرض کی: میں آپ کو پریشان دیکھ رہا ہوں۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےفرمایا: میں پریشان کیوں نہ ہوں! میں نے حضرت بشر بن عاصم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جو مسلمانوں کے کاموں میں سے کسی کام کا ولی بنا اس کو قیامت کے دن لایا جائے گا اور جہنم کے پل پر کھڑا کیا جائے گا' اگر اچھا ہو گا تو اس سے درگزر کیا جائے گا ' اگر برا ہو گا تو جہنم سے نیچے گرایا جائے گا اور اس میں ستر سال تک گرتا رہے گا اوروہ کالی بھی ہے اور اندھیرے والی بھی ہے ۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نہیں سنا ہے؟ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : نہیں ! حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : جو لوگوں کے کسی کام کا ولی بنا تو اس کو قیامت کے دن لایا جائے گا اور جہنم کے پل پر کھڑا کیا جائے گا ' اگر اچھا ہو گا تو درگزر کیا جائے گا اور اگر برا ہو گا تو جہنم سے گرایا جائے گا اور ستر سال تک گرتا رہے گا' وہ کالا اندھیرا ہو گا۔ دونوں حدیثوں میں سے کسی نے آپ کے دل میں خوف پیدا کیا ہے؟ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: دونوں نے میرے دل میں خوف پیدا کیا ہے' جو اس میں بیان ہے اس پر عمل کون کرے گا۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اللہ عزوجل نے جس کی ناک کاٹ دی اور اس کے رخسار (گالوں) کو زمین سے چمٹا دیا اور ہم تو بھلائی ہی جانتے ہیں ' ممکن ہے اگر آپ اس کے والی بنیں جس نےا پنی ولایت میں عدل نہیں کیا ہو گا تو اس کے گناہ سے نجات نہیں پائے گا۔

أَشْهَدُ أَنِّي ← لَا۔ ← من رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أبو ذر وما

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1220

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 1225

ثلاث لا يغل عليهن قلب مؤمن إخلاص العمل لله ومناصحة ولاة المسلمين ولزوم جماعة المسلمين )

تین کاموں میں کسی مؤمن کا دل خائن نہیں ہوتا ہے: (1) اللہ کے لیے اخلاص کے ساتھ عمل کرنے میں (2) مسلمانوں کے حکمرانوں کو نصیحت کرنے میں (3) مسلمانوں کی جماعت کو لازماً پکڑنے میں

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1225

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 1388

وأن رسول الله صلى الله عليه و سلم قضى في مشارب النخل بالسيل الأعلى على الأسفل يشرب الأعلى ويدور الماء إلى الكثير ثم يسرح الماء إلى الأسفل وكذلك حتى ينقضي الحوائط ويفنى الماء

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا: کھجوروں کے گھاٹکے بارے میں ' اور پر سے نیچے آنے والے پانی کے بہاؤ کا کہ اوپر والے پئیں ' پانی بہت زیادہ جمع ہوتا ' پھر پانی آہستہ آہستہ نیچے آتا' اسی طرح یہاں تک کہ باغ ختم ہو جاتے اور پانی خشک ہو جاتا۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1388

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 2893

ثم أتى بدهن فقال : ادهن فقلت : قد ادهنت ياابن رسول الله قال إنه بنفسج قلت : وما في البنفسج ؟ قال : حدثني أبي عن جدي قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن فضل البنفسج على سائر الأدهان كفضل ولد عبد المطلب على سائر قريش وإن فضل دهن البنفسج كفضل الإسلام على سائر الأديان

پھر تیل لایا گیا ، فرمایا: تیل لگاؤ! میں نے عرض کی : اے ابن رسول اللہ ! میں نے تیل لگایا ہے ، آ پ نے فرمایا: یہ بنفسج ہے ، میں نے عرض کی : بنفسج کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا: مجھے میرے والد نے ، اُنہوں نے میرے دادا سے روایت کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سارے تیلوں میں بنفسج کو فضیلت حاصل ہے جس طرح اولاد عبدالمطلب کو سارے قریش پر اور بنفسج کے تیل کی فضیلت ایسے ہے جس طرح اسلام کو سارے دینوں پر فضیلت ہے ۔

جَدِّي، ← أَبِي ← إنه بنفسج قلت وما في البنفسج ← ثم أتى بدهن فقال ادهن فقلت قد ادهنت ياابن رسول الله

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2893

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 3053

ثم قال : يا أيها الناس إني فرطكم وإنكم واردون علي الحوض حوض أعرض ما بين بصرى وصنعاء فيه عدد النجوم قدحان من فضة وإني سائلكم حين تردون علي عن الثقلين فانظروا كيف تخلفوني فيهما الثقل الأكبر كتاب الله عز و جل سبب طرفه بيد الله وطرفه بأيديكم فاستمسكوا به لا تضلوا ولا تبدلوا وعترتي أهل بيتي فإنه نبأني اللطيف الخبير أنهما لن ينقضيا حتى يردا علي الحوض

پھر آپ نے فرمایا: اے لوگو! میں تمہارا انتظار کروں گا' تم میرے حوض پر آؤ گے ' میرے حوض کی چوڑائی بصرہ اور صنعاء کے درمیان جتنی ہے اور اس میں آسمان کے ستاروں کے برابر چاندی کے برتن ہوں گے اور میں تم سے مانگتا ہوں جس وقت میرے پاس قرآن اور میرے اہل بیت آئیں گے ' تم خیال کرنا کہ میرے بعد تم ان کے ساتھ کیسا سلوک کرو گے' ان میں ایک بہت بھاری ہے وہ قرآن پاک ہے' اس کا ایک حصہ اللہ کے دست قدرن میں ہے اور ایک تمہارے ہاتھ میں ہے' اس کو مظبوطی سے تھامے رکھو' کبھی گمراہ نہ ہو ہو گے اور اس میں تبدیلی نہ کرو' میری اولاد میری اہل بیت ہے' مجھے لطیف و خبیر نے بتایا ہے کہ قرآن اور اہل بیت جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ میرے پاس حوضِ کوثر پر آئیں گے۔

ثُمَّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3053

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 3308

وذکر لهم رسول الله صلى الله عليه و سلم يوما أنها ستكون فتنة فلم يسمعه كثير من الناس فقال معاذ بن جبل ألا تسمعون ما يقول رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ فقالوا : ما قال ؟ قال : إنها ستكون فتنة فقالوا : فكيف لنا يارسول الله ؟ وكيف نصنع ؟ قال : ترجعون إلى أمركم الأول

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن ان کو یاد دلایا کہ عنقریب فتنے ہوں گے ' بہت زیادہ لوگو ں نے نہیں سنا ۔ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: کیا تم نے سنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا ہے؟ انہوں نے کہا: کیا فرمایا ہے؟ حضرت معاذ نے فرمایا کہ آپ نے فرمایا: عنقریب فتنے ہوں گے' انہو ں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! ہمارے لیے کیا حکم ہے' ہم کیا کریں گے؟ آپ نے فرمایا: تم اپنے پہلے حکم کی طر ف لوٹ جاؤ گے۔

ترجعون إلى أمركم الأول ← فكيف لنا يارسول الله وكيف نصنع ← إِنَّها ستكُونُ فِتْنَةٌ، ← مَا ← معاذ بن جبل ألا تسمعون ما

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3308

chevron_left Previous
1234…22
Next chevron_right

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter